حافظ نعیم الرحمان کا لیاقت بلوچ کو ٹیلی فون: ’ بلوچستان حق دو لانگ مارچ کے شرکاء پرامن ہیں، اسلام آباد جانا حق ہے‘

Hafiz naeem ur rehman

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بلوچستان حق دو لانگ مارچ کے شرکاء پرامن ہیں ،انہیں اسلام آباد جانے کا حق ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پشاور میں امن جرگہ پروگرام سے فارغ ہو کر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان  بلوچستان حق دو […]

روس میں 8.8 شدت کا زلزلہ اور سونامی کی وارننگز، کیا خطہ اب بھی خطرے میں ہے؟

Powerful quake in russia's

تیس جولائی کو روس کے کماچتکا علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 8 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ دس سالوں میں سب سے طاقتور زلزلوں میں شامل ہے۔ زلزلہ پیسیفک اور اوخوٹسک نامی دو زمینی پلیٹوں کے درمیان سبڈکشن کے عمل کی وجہ سے […]

LIVE ’حق دو بلوچستان‘ لانگ مارچ: ’حکومت اور جماعتِ اسلامی کے مابین مذاکرات کل اسلام آباد میں ہوں گے‘

Haq do balochistan

’حق دو بلوچستان‘ دھرنا لاہور پریس کلب کے سامنے ساتویں روز بھی جاری ہے، امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان بھی دھرنے میں شریک ہیں، جب کہ دھرنے کی قیادت امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان کررہے ہیں۔ امیر جماعتِ اسلامی بلوچستان نے دھرنے میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 […]

سیاسی قیادت کا فقدان یا حکومتی نااہلی؟ بلوچستان میں آئے دن احتجاج کیوں ہو رہے ہیں؟

Whatsapp image 2025 07 30 at 12.30.29 am

بلوچستان، پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا لیکن وسائل کے باوجود سب سے پسماندہ صوبہ، ایک بار پھر مسلسل احتجاج اور مظاہروں کی زد میں ہے۔ آئے دن کہیں لاپتہ افراد کے لواحقین سراپا احتجاج ہوتے ہیں، تو کہیں طلبہ، سرکاری ملازمین، اساتذہ، مزدور یا تاجر سڑکوں پر اپنے مطالبات لیے نکل […]