ٹرمپ کی نئی ٹیرف پالیسی، انڈیا کو روس سے تیل نہ خریدنے پر مجبور کردیا

Indian oil

ٹرمپ کی نئی ٹیرف پالیسی نے انڈیا کو روس سے تیل خریدنے پر مجبور کردیا ہے۔ عالمی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق انڈین صنعتی ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈین ریفائنرز نے گزشتہ ہفتے روسی تیل خریدنا بند کر دیا ہے کیونکہ اس مہینے امریکا کی جانب سے دی گئی ٹیرف  چھوٹ ختم ہو چکی […]

پاکستان-افغانستان تجارتی معاہدہ طے پاگیا، مصنوعات پر ترجیحی ٹیرف رعایت دینے کا فیصلہ

Afghanistan pakistan

وفاقی حکومت نے افغانستان کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدے کے تحت مخصوص زرعی اشیا کی درآمد پر ڈیوٹی ٹیکسوں میں رعایت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وفاقی وزارتِ تجارت کے مطابق وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے وزارت تجارت کی سمری کی منظوری لی گئی ہے، ارلی ہارویسٹ پروگرام کے تحت وفاقی کابینہ […]

’اگر یہ بچی بول سکتی تو چیخ اٹھتی‘، غزہ میں والدین شیرخوار بچوں کو دودھ پلانے کے لیے خطرناک فیصلے کرنے پر مجبور

Gaza

غزہ میں شیر خوار بچوں کے لیے فارمولا دودھ کی شدید قلت نے والدین کو خطرناک طریقے اپنانے پر مجبور کر دیا ہے۔ بھوک سے نڈھال بلکتے بچوں کو زندہ رکھنے کے لیے انہیں چنے پیس کر کھلائے جا رہے ہیں، جو ان کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ غزہ میں امداد […]

شامی وزیرِ خارجہ کا ماسکو کا سرکاری دورہ: ’ہم روس کو اپنے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں‘

Syrian foreign minister

شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس کو اپنے ساتھ دیکھنا چاہتا ہے۔ یہ شام  میں نئی حکومت کے کسی بھی اہلکار کا ماسکو کا پہلا باضابطہ دورہ ہے، جو گزشتہ سال روسی حمایت یافتہ سابق حکومت کے خاتمے کے بعد عمل میں آیا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے […]

لاہور: بکرا منڈی کولڈ اسٹوریج سے 10 ہزار کلو مضر صحت گوشت برآمد

Punjab food authority

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم  جاوید نے رات گئےٹیم کے ہمراہ بکرا منڈی میں موجود کولڈ اسٹور پر چھاپہ مار کر زائد العیاد اور مضر صحت  گوشت  برآمد کر لیا  ۔برآمد شدہ گوشت کو تلف کر دیا گیاہے ،جب کہ چار افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ […]

کیلیفورنیا: امریکی بحریہ کا ایف-35 لڑاکا طیارہ نیول ایئر اسٹیشن لی مور کے قریب گر کر تباہ

American jet

امریکی بحریہ کا ایف-35 لڑاکا طیارہ کیلی فورنیا کے وسطی علاقے نیول ایئر اسٹیشن لی مور کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی بحریہ کے مطابق تباہ ہونے والا طیارہ اسٹرائیک فائٹر اسکواڈرن وی ایف-125 سے منسلک تھا، جسے ’رف رائیڈرز‘ کہا جاتا ہے۔ وی ایف-125 ایک فلیٹ ریپلیسمنٹ اسکواڈرن ہے، جو پائلٹس اور ایئر […]

کیا پاکستان مستقبل میں انڈیا کو تیل فروخت کرنے والا ہے؟

Trumple

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان میں تیل کے ممکنہ ذخائر اور ان سے متعلق امریکی شراکت داری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے ایک دن پاکستانی انڈیا کو تیل فروخت کررہے ہوں۔ امریکی صدر کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یہ سوال اٹھایا جارہا ہے کہ کیا واقعی […]

امریکی ٹیرف پر مودی سرکار کو شدید تنقید کا سامنا، انڈین روپے کی قدر میں نمایاں کمی

Trump

انڈین اپوزیشن جماعتوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 25 فیصد ٹیرف کی دھمکی کو نئی دہلی کی سفارتی ناکامی قرار دیتے ہوئے حکومت پر شدید تنقید کی ہے، جب کہ اس خبر کے بعد انڈین روپے کی قدر میں کمی واقع ہوئی اور ایکویٹی انڈیکسز میں بھی گراوٹ دیکھی گئی۔ ٹرمپ کی […]

1971 میں فوج نے ہتھیار ڈالے جماعت اسلامی نے نہیں، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 1971 میں فوج نے ہتھیار ڈالے تھے، جماعتِ اسلامی نے تب بھی نہیں ڈالے تھے۔ پاکستان کسی زمین کا ٹکڑا نہیں ایک نظریے کا نام ہے۔ لاہور پریس کلب کے سامنے حق دو بلوچستان لانگ مارچ کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

آج جمہوریت کے لیے افسوس ناک دن ہے، ہم عمران خان سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے, بیرسٹر گوہر

Barrister gohar

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کو سزاؤں پر اپنے ردعمل میں کہا کہ آج جمہوریت کے لیے افسوس ناک دن ہے، ہم عمران خان سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے کہ ایوان میں رہیں یا ایوان کا بائیکاٹ کیا جائے۔ اسلام آباد میں پریس […]