ہراسانی کیس: سی ای او کے-الیکٹرک مونس علوی ملزم قرار, فوری برطرفی اور 25 لاکھ جرمانہ عائد

کے-الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی کو کام کی جگہ پر ہراسانی کا مرتکب قرار دے دیا گیا۔ صوبائی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی سندھ نے ان کی فوری برطرفی اور متاثرہ خاتون کو 25 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ یہ فیصلہ ادارے کی سابق چیف مارکیٹنگ […]
پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ، شہری منصوبہ بندی، زراعت، آفات سے نمٹنے میں کیا کردار ادا کرے گا؟

پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے۔ سپیس ایجنسی سپارکو کے مطابق اس مشن کی لانچنگ آج جمعرات کی صبح چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کی گئی۔ یہ سیٹلائٹ نہ صرف ملکی خلائی […]
عمر ایوب کے بعد شبلی فراز کا بھی چیف جسٹس کو خط، نو مئی مقدمات کی عدالتی کارروائی پر تحفظات

اپوزیشن رہنما عمر ایوب کے بعد رہنما پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) شبلی فراز نے بھی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر 9 مئی کے مقدمات میں عدالتی کارروائی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بنیادی انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں اور جانبدار عدالتی رویوں کی بھی شکایت کی۔ […]
’پہلے آئیے، پہلے پائیے‘، وفاقی کابینہ نے آئندہ حج سیزن کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

وفاقی کابینہ کی جانب سے آئندہ حج سیزن کے لیے ‘حج پالیسی 2026’ کی منظوری دے دی گئی ہے اور اس منظوری کا باقاعدہ اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ یہ پالیسی مذہبی امور کے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے پیش کی، جس میں درخواست کے نظام، مالی شفافیت، ڈیجیٹل نگرانی اور حجاج کی […]
فرانس کے بعد کینیڈا نے بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا

کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں باقاعدہ طور فلسطین کو تسلیم کر لے گا۔ وزیراعظم مارک کارنی کے مطابق یہ فیصلہ غزہ میں بڑھتی ہوئی بھوک اور انسانی بحران کے پیش نظر کیا گیا ہے، جسے اسرائیلی کارروائیوں کا نتیجہ قرار دیا گیا۔ کارنی […]
پاکستانی ایک دن انڈیا کو تیل فروخت کر رہے ہوں گے، ٹرمپ کا پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر انڈیا کو طنز کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ایک پیغام میں کہا کہ وہ وائٹ ہاؤس میں تجارتی معاہدوں پر کام کرتے ہوئے مصروف ہیں اور انہوں نے کئی ممالک […]
دہشتگردی اور بگڑتی سیاسی صورتحال، بلوچستان میں بیرونی مداخلت زمینی حقائق پر کیسے اثرانداز ہو رہی ہے؟

پاکستان کے سب سے وسیع مگر ناگہانی ریاست بلوچستان میں دہشتگردی کی لہر، بگڑتی ہوئی سیاسی صورتحال اور بیرونی مداخلتوں نے سانپ کی طرح سوئی ہوئی زمین پر زہر گھول دیا ہے۔ صوبہ میں حالیہ برسوں میں انتہاء پسندانہ حملوں، سیاسی عدم استحکام اور علاقائی مداخلت نے سیاسی اور سماجی ڈھانچے کو ایسا متاثر کیا […]
غزہ میں بچوں کی حالت دیکھی نہیں جاتی، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، شہباز شریف

وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ظلم و ستم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، غزہ میں بچوں کی حالت دیکھی نہیں جاتی، غزہ میں جاری مظالم کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک کے مختلف […]