لاہور: سموگ سے نمٹنے کے لیے جدید اینٹی اسموگ گنوں کی تنصیب شروع

Anti smog gun

لاہور میں اسموگ کے تدارک کے لیے جدید ترین ڈسٹ سسپنشن سسٹم کی اسمبلنگ شروع کردی گئی، یہ سسٹم بوقت ضرورت مختلف مقامات پر تعینات کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر)  پر وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کا پہلا آزمودہ ڈسٹ سسپنشن سسٹم 15 جدید اینٹی […]

بلوچستان حکومت نے 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی

Balochistan police

حکومتِ بلوچستان نے صوبے بھر میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔  محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دفعہ 144کے تحت 15دن تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی۔ عوامی مقامات پر چہرے کی شناخت کو چھپانے کے لیے مفلر، ماسک یا کسی اور […]

حق دو بلوچستان لانگ مارچ: مولانا ہدایت الرحمان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

Haq do balochistan ii

حکومتی وفدسے مذاکرات کے بعد امیر جماعتِ اسلامی مولانا ہدایت الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ لاہور پریس کلب کے سامنے جاری حق دو بلوچستان دھرنا کل ختم کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد مارچ کی جگہ لاہور سیٹ اپ کا اختتامی اعلان کرتا ہوں۔ حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ پریس کانفرنس میں رانا […]

لاہور سے راولپنڈی جانے والی اسلام آباد ایکسپریس حادثے کا شکار، تین بوگیاں الٹ گئیں، 25 سے زائد افراد زخمی

Train

لاہور سے راولپنڈی جانے والی ایکسپریس ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی ہے، یہ حادثہ کالا شاہ کاکو اور مریدکے کے درمیان پیش آیاہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرین کی چھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جن میں سے تین مکمل طور پر الٹ گئیں۔ اس خوفناک حادثے میں 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں، جب […]

انڈیا میں مقیم بنگلہ دیشی اداکارہ گرفتار، معاملہ کیا ہے؟

Shanta pal

انڈین خبررساں ادارے ‘دی انڈین ایکسپریس’ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بنگلہ دیشی اداکارہ شانتا پال کو کلکتہ میں گرفتار کر لیا، جوکہ مبینہ طور پر 2023 سے انڈیا میں غیرقانونی طریقے سے رہائش پذیر تھیں۔ کلکتہ پولیس کے مطابق شانتا پال نے بنگلہ دیش میں ماڈلنگ کے کئی مقابلے جیتے ہیں اور 2023 […]

ٹاپرز میں لوڈر رکشے تقسیم کیے جائیں گے، سوشل میڈیا پر جاری نئی بحث، حقائق کیا ہیں؟

Whatsapp image 2025 08 01 at 7.34.00 pm

گزشتہ کچھ دنوں میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپر یہ خبربڑے تسلسل کے ساتھ گردش کرتی رہی کہ وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹاپرز طلباء کو الیکٹرک لوڈر رکشے دیں گے، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ صارفین نے مختلف […]

‎برازیل: بس میں سفر کے دوران بے ہوش ہونے والی لڑکی کے جسم سے 26 آئی فونز برآمد

I phone

‎برازیل کی ریاست پاراناہ میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں بس میں سفر کرنے والی 20 سالہ لڑکی کے بے ہوش ہونے کے بعد اس کے جسم سے 26 آئی فونز برآمد ہوئے۔ ‎رپورٹ کے مطابق لڑکی کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا اور اسے دورے پڑ رہے تھے۔ موقع پر […]

پاکستان میں موجود تیل کے ذخائر کی مجموعی مالیت کتنی ہے اور کونسے فوائد حاصل ہوسکتے ہیں؟

Oil sources

سابق صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود تیل کے وافر قدرتی ذخائر ملکی معیشت کے استحکام اور اقتصادی خودمختاری کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی نرخوں کے مطابق ان ذخائر کی مجموعی مالیت 630 سے 660 ارب ڈالر کے درمیان ہے، جو […]

گدھوں کا قومی اسمبلی میں چرچا: ’ہم ہوٹلز پر کھانا کھانے جاتے ہیں‘

National assembly

اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی فروخت کا معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس میں زیر بحث آیا۔ اجلاس کے دوران رکن اسمبلی سید ایاز شیرازی نے اس معاملے کو اٹھایا اور اس پر تشویش کا اظہار کیا۔ چیئرمین کمیٹی نے بھی معاملے کو سنگین قرار دیتے ہوئے کہا […]

پاکستان نے انڈین الزامات مسترد کردیے، بیانات حقیقت کے خلاف، جارحیت کو جواز فراہم کررہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ 

Foreign office spokesperson shafqat ali khan

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان انڈیا کی جانب سے آپریشن سندور کے حوالے سے انڈین پارلیمان میں دیے گئے اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے ان بیانات کو حقائق کے برخلاف، انڈین جارحیت کو جواز […]