یوکرین پر روسی حملہ، دو سالہ بچے سمیت 28 افراد ہلاک

Ukrain

گزشتہ روز سے یوکرین پر روس کے وسیع پیمانے پر کیے گئے ڈرون اور میزائل حملے کے بعد ملبے سے دو سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ جس میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہو گئی  ہے، جب کہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق  […]

پاک چین دوستی ہر امتحان میں کامیاب رہی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

Asim munir

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر امتحان میں کامیاب رہی ہے اور بدلتے ہوئے عالمی حالات کے باوجود دونوں ممالک کے تعلقات میں مضبوطی برقرار ہے۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 98ویں یومِ تاسیس کے موقع پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

سرگودھا: انسدادِ دہشتگردی عدالت کا 9 مئی کے مقدمے میں فیصلہ،50 سے زائد افراد اشتہاری قرار

Ishthari

سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو میانوالی جوڈیشل کمپلیکس پر حملے سے متعلق تشدد کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ جس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن محمد اسماعیل کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے اورپی ٹی آئی کے اہم رہنما احمد خان بھچر، بلال اعجاز، احمد چٹھہ سمیت 51 […]

خبردار: صرف موبائل نہیں سِم کو بھی پاسورڈ لگائیں

اکثر لوگ اپنے موبائل فونز پر تو لاک یا پن کوڈ لگا کر اسے محفوظ بناتے ہیں، لیکن اسی فون میں موجود سم کارڈ کو کھلا چھوڑ دیتے ہیں، جس کا نقصان کسی بڑے خطرے کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ اگر موبائل چوری ہو جائے اور چور سم کارڈ کو آسانی سے نکال لے، […]

لاہور: ٹریفک پولیس کا جولائی میں کریک ڈاؤن، کتنے چالان ہوئے؟

Trafic police

  ٹریفک پولیس لاہور نے ہیلمٹ اور سٹاپ لائن کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا ہے۔ اس کریک ڈاؤن کے دوران جولائی ماہ میں ایک لاکھ 12 ہزار سے زائد چالان کیے گئے ہیں۔ سی ٹی او لاہور اطہروحید نے اس حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ جولائی میں بغیر ہیلمٹ […]

انڈیا چین کا سب سے بڑا ’تجارتی پارٹنر‘، مگر خسارہ کیوں بڑھ رہا ہے؟

China

انڈیا اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات گزشتہ دہائی میں ایک نمایاں رفتار سے بڑھنے کے باوجود انڈیا کی معیشت کے لیے خطرات کا باعث بنے ہیں۔  انڈیا کا چین سے تجارتی حجم 2015-16 میں 71 ارب ڈالر سے بڑھ کر 2024-25 میں 128 ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے جو 81 فیصد اضافہ ظاہر […]

یورپ کا امریکی سائنسی ڈیٹا پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ، کیا ایسا ممکن ہو پائے گا ؟

Whatsapp image 2025 08 01 at 12.56.05

یورپی حکومتیں ایسے اقدامات کر رہی ہیں جن کا مقصد اُن اہم سائنسی ڈیٹا پر انحصار ختم کرنا ہے جو امریکا تاریخی طور پر دنیا کو بلا معاوضہ فراہم کرتا رہا ہے۔ یورپی ممالک اب موسمیاتی تبدیلی اور شدید موسمی حالات کی نگرانی کے لیے اپنے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے نظام کو وسعت دے رہے […]

’انتہائی خطرناک‘، روزانہ 68 ہزار مائیکرو پلاسٹک ذرات ہمارے جسم میں کیسے داخل ہو رہے ہیں؟

Plastic

ایک نئی سائنسی تحقیق نے میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر بالغ شخص روزانہ اوسطاً 68 ہزار مائیکرو پلاسٹک ذرات سانس کے ذریعے اپنے جسم میں داخل کر رہا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹولوز سے مرتب شدہ (پی ایل او ایس ون) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق ایک سے 10 مائیکرومیٹر سائز کے مائیکرو پلاسٹک […]

ویتنام میں سیلاب سے 14 افراد ہلاک، دو بچے مٹی کے تودوں کے نیچے دب گئے

Vaitnam

ویتنام کے شمالی صوبہ ڈیئن بیئن میں شدید بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے سیلاب نے 14 افراد کی جان لے لی ہے۔  ریاستی میڈیا کے مطابق یہ سیلاب جمعرات کی رات تیز بارشوں کے بعد اچانک شدت اختیار کر گیا تھا جس کے باعث کم سطح والے علاقوں میں مکانات ڈوب گئے اور پہاڑی […]

’غزہ میں انسانی بحران اور جنگ بندی‘، امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کی نیتن یاہو سے ملاقات

Gaza

امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے جمعرات کو اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کو بچانے اور وہاں جاری انسانی بحران سے نمٹنے پر بات چیت ہوئی۔ وٹکوف کے اسرائیل پہنچنے کے فوری بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل […]