پنجاب اور بلوچستان کے اسکول کب کھلیں گے؟ شدید گرمی کے باعث تعطیلات میں توسیع کا امکان

School

پنجاب اور بلوچستان میں شدید گرمی کے باعث اسکولوں کی تعطیلات میں مزید توسیع کا امکان ہے۔ بلوچستان میں محکمہ تعلیم نے 12 اگست تک اسکول بند رکھنے کی سفارش کی ہے  جبکہ پنجاب میں گرمی کی شدت کے پیش نظر تعطیلات میں توسیع کی تشویش بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے […]

امریکا نے پاکستان کی برآمدات پر 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیا، صنعتوں پر کیا اثرات ہوں گے؟

Trrif

امریکا نے پاکستان کی برآمدات پر 19 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا اعلان کیا کہ پاکستان پر عائد کیا جانے والا ٹیرف 19 فیصد ہوگا۔  یہ اقدام صدر ٹرمپ کے اس عزم کا حصہ ہے کہ امریکا کے تجارتی خسارے کو […]

تیز ہوائیں، گرج چمک اور بارش، آج کس شہر میں کیسا موسم ہوگا؟

Rain in lahore

پاکستان کے محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان ،کشمیر اور خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام […]

چینی کی قیمت میں اضافہ ہونے پر حکومت نے متعدد شوگر مل مالکان کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے

Sugar picture

حکومت نے چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر شوگر مافیا کے خلاف سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ کئی بااثر شوگر مل مالکان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کیے گئے ہیں تاکہ ان کے بیرونِ ملک سفر پر پابندی لگائی جا سکے۔ اس اقدام کا مقصد ذخیرہ اندوزوں […]

’جادوئی اسپنرز‘، پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی

Pak vs wi

پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ یہ میچ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلا گیا، جہاں ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ […]

انڈیا پر ٹیرف اور پاکستان سے معاہدے، کیا امریکا جنوبی ایشیاء میں چینی اثرورسوخ ختم کرنے جارہا ہے؟

Whatsapp image 2025 08 01 at 12.26.02 am

پاکستان کی عالمی سوداگری اور تجارتی محاذ پر جو نئی لہر دوڑ رہی ہے اس کی بنیاد ایک بڑا سوال ہےکہ کیا امریکا ایشیاء میں چینی اثرورسوخ کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہو سکے گا؟ عالمی سطح پر حالیہ ٹریف اور معاہدے اس سوال کو نیا زاویہ دیتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے حال ہی میں […]

پیٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟

Petrol

حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں کمی، جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اگست 2025 کی رات 12 بجے سے ہوگا۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے […]