میٹا کا اے آئی ڈیٹا سینٹرزکی مالی معاونت کے لیے دو ارب ڈالرز کے اثاثے فروخت کرنے کا اعلان

سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت کے لیے درکار انفراسٹر کچر کی مالی معاونت کے لیےاپنے اثاثوں میں سے دو ارب ڈالرزسے زائدکے اثاثے فروخت کرنے یا پھر کسی تیسرے فریق کے ساتھ مل کر چلانے کا ارادہ ظہار کیا ہے۔ عالمی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق میٹا کمپنی کے سی ای او مارک […]
آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے واضح کیا ہے کہ جب تک ایک آزاد اور مکمل خودمختار فلسطینی ریاست قائم نہیں ہو جاتی، وہ اپنی مسلح جدوجہد ترک نہیں کرے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق بالواسطہ مذاکرات گزشتہ ہفتے […]
انڈیا: اداکار کلابھاون نواس اچانک چل بسے

انڈیا کی ملیالم فلم انڈسٹری کے 51 سالہ معروف اداکار کلابھاون نواس چل بسے۔ انڈین میڈیا کے مطابق انڈین اداکار کی لاش کوچی میں ان کے ہوٹل کے کمرے سے ملی، وہ فلم کی شوٹنگ کے لیے کوچی میں موجود تھے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اداکار کو شیڈول کے مطابق کمرہ خالی کرنا […]
ایشیا کپ 2025 کا باضابطہ اعلان، میچز کہاں کہاں ہوں گے؟

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق پاکستان-انڈیا ٹاکرا دبئی میں ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق ٹورنامنٹ کے تمام میچز متحدہ عرب امارات کے دو شہروں دبئی اور ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے، جب کہ پاکستان کا روایتی حریف انڈیا کے ساتھ ٹاکرا 14 […]
وزیرِاعلیٰ سندھ کی صحافیوں سے اظہار یکجہتی: ‘تاریخ گواہ ہے کہ سندھ ہمیشہ مزاحمت کی قیادت کرتا رہا ہے’

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ایگزیکٹو کونسل سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی اور صحافی برادری کے درمیان تاریخی رشتے کو اجاگر کیا۔ انہوں نے پاکستانی صحافیوں کے جرأت مندانہ کردار اور اپنی شہید قیادت کی جمہوریت، اظہارِ رائے کی آزادی، اور شہری آزادیوں کے دفاع […]
پاکستانیوں نے انڈین رافال کیسے مارگرایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے پاکستان کی جانب سے انڈین لڑاکا طیارے رافال کو مار گرانے کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ چینی ساختہ پی ایل 15میزائل سےمتعلق انڈین انٹیلی جنس کی ناکامی انڈین طیارے رافال کے گرنےکاسبب بنی۔ انڈین حکام کے مطابق پی ایل 15 […]
جسپریت بمراہ کی ایشیا کپ 2025 میں شرکت مشکوک

انڈین کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی ایشیا کپ 2025 میں شرکت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بمراہ کی ایشیا کپ میں شرکت کے امکانات کم ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جسپریت بمراہ اپنے ورک لوڈ منیجمنٹ کے تحت اس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے۔ انڈین […]
آپ بھی ذیابیطس کا شکار تو نہیں؟ کم وزن والے افراد میں نئی قسم دریافت

ذیابیطس کی ایک ایسی نئی قسم بھی ہے جو کم وزن والے افراد کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ بنکاک میں ہونے والی عالمی ذیابیطس کانفرنس میں ماہرین صحت نے انکشاف کیا کہ کم باڈی ماس انڈیکس بی ایم آئی والے افراد بھی ذیابیطس کا شکار ہو سکتے ہیں۔ یہ ذیابیطس کی نہ تو ٹائپ […]
’اڈیالہ میں کوئی قیدی ہیپاٹائٹس سے متاثر نہیں‘، سپرنٹنڈنٹ جیل نے عمران خان کے بیٹے کا دعویٰ مسترد کر دیا

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کے بیٹے قاسم خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جس جیل میں ان کے والد رہ رہے ہیں وہاں 10 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ قاسم خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ اڈیالہ جیل میں ہیپاٹائٹس سے 10 قیدی انتقال کر چکے ہیں، خدشہ ہے ان […]
عمران خان کا بچوں سے ٹیلیفونک رابطہ: ’ملاقات کے لیے پاکستان آئیں گے‘

بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنے بچوں سے ٹیلیفونک رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی ڈیڑھ گھنٹے طویل بات چیت ہوئی ہے اور جلد ہی ان کے بچے پاکستان آئیں گے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عمران خان نے بتایا ہے کہ ان کے اخبارات کی رسائی […]