ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پروٹیز نے پاکستان کو فائنل میں نو وکٹوں سے شکست دے دی

Wcl

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج برمنگھم کے میدان ایجبیسٹن میں کھیلا گیا، جس میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو نو وکٹوں سےشکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 195 […]

پاکستان کہانی، عروج و زوال کیسے ہوا؟

پاکستان میٹرز نے ڈاکٹر ریاض حسین ہمدانی کے ساتھ ایک دلچسپ پوڈکاسٹ کی جس میں پاکستان کی تاریخ کے نظر انداز شدہ پہلوؤں پر بات کی گئی۔ 1951 میں وزیر اعظم لیاقت علی خان کے قتل سے لے کر پاکستان کے ٹوٹنے تک، انہوں نے تمام واقعات سے پردہ اٹھایا ہے۔ مشرقی پاکستان کی علیحدگی […]

’،منظم اور باعزت‘، بلوچستان میں مقیم افغان باشندوں کو ملک چھوڑنے کا نیا حکم مل گیا

Afgani

پاکستان نے بلوچستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کو ملک سے واپسی کے لیے ایک نیا حکم جاری کیا ہے جس کے بعد جمعے کے روز ہزاروں افغان باشندے چمن بارڈر کی جانب روانہ ہوئے۔ کوئٹہ سے ایک سینئر سرکاری افسر مہر اللہ نے غیرملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ ہوم […]

عاصم منیر اور ٹرمپ ملاقات پر پارلیمنٹ کو کیوں اعتماد میں نہیں لیا گیا، آل پارٹیز کانفرنس

Apcs

آل پارٹیز کانفرنس میں سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی اور عسکری و عالمی معاملات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں 31 جولائی سے یکم اگست تک تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں نے سابق وزیر اعظم عمران خان […]

 ٹرمپ کے نئے ٹیرف: عالمی مارکیٹوں میں مندی، متعدد ممالک احتجاج کرنے لگے

Trump terreif

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے درجنوں ممالک پر درآمدی اشیاء پر بھاری ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی گئی۔  جمعے کے روز نافذ کیے گئے نئے صدارتی احکامات کے تحت 69 ممالک سے آنے والی اشیاء پر 10 سے 41 فیصد تک درآمدی ڈیوٹی لگائی گئی […]

حق دو بلوچستان ہر اعتبار سے کامیاب رہا، اسلام آباد کو گونگا اور بہرا نہیں بننے دیں گے، جماعتِ اسلامی پاکستان

Mansoora press conference

حق دو بلوچستان لانگ مارچ کے اختتام سے قبل منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ اور جماعتِ اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا ہدایت الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ یہ مارچ ہر اعتبار سے کامیاب رہا اور تمام شرکاء مبارکباد کے مستحق ہیں۔ […]

امریکا میں پبلک میڈیا کا دور ختم ہو رہا ہے؟ سرکاری فنڈنگ بند، 1500 اسٹیشنز بندش کے دہانے پر

Tv

کارپوریشن فار پبلک براڈکاسٹنگ نے امریکی حکومت کی مالی امداد میں کٹوتی کے بعد اپنی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گذشتہ ماہ ری پبلکنز کی زیر قیادت امریکی ایوانِ نمائندگان نے کارپوریشن کو ملنے والی 1.1 ارب ڈالر کی فنڈنگ دو سالوں کے دوران ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔  اس کٹوتی […]

لاہور میں زلزلے کے جھٹکے، مرکز افغانستان کے ہندوکش ریجن میں تھا

Earthquick

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق رات 2 بج کر 4 منٹ پر لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یہ جھٹکے نہ صرف پنجاب بلکہ خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں بھی محسوس کیے گئے۔ پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ مردان چارسدہ کرک ایبٹ آباد ہری پور دیر سوات اور […]

پاکستان کی فضائی قوت میں Z-10ME ہیلی کاپٹر کا اضافہ، کیا خصوصیات ہیں؟

China pakistan

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا ہے۔  اس موقع پر انہوں نے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں اور جاری تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ لی اور اطمینان کا اظہار کیا۔  دورے کے دوران پاکستان آرمی کی فضائی قوت میں ایک اور اضافہ کیا گیا۔ جدید گن شپ […]

’جوہری حملے کی دھمکی‘, امریکی صدر نے روس کے قریب ایٹمی آبدوزوں کی تعیناتی کا حکم جاری کردیا

Donald trump

سابق روسی صدر اور روسی سلامتی کونسل کے چیئرمین دمتری میدویدیف کی جانب سے امریکا کو جوہری حملے کی دھمکی نما بیان کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو جوہری آبدوزیں مخصوص علاقوں میں تعینات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ‘ ان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ممکنہ فوجی خطرات کے پیش […]