ایرانی صدر کا دورہ پاکستان: ’سول و عسکری قیادت سے کل ملیں گے‘

وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج ہفتے کو اپنے پہلے سرکاری اور دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جس کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔ ایرانی صدر کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان آیا […]
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد، راولپنڈی، مری، مینگورہ اور سوات سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ، جی سکس، ایف سکس، ایف ٹین، جی سیون، ایف سیون، راول چوک، بنی گالہ اور بہارہ کہو میں موسلا دھار بارش […]
کیا پاکستان واقعی انڈیا کو تیل فروخت کر سکے گا؟ ٹرمپ کا دعویٰ کس حد تک درست ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ بیان پاکستان کے تیل کے ذخائر کے حوالے سے ایک نئی بحث کو جنم دے رہا ہے۔ 31جولائی 2025 کو ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اعلان کیا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے، جس کا مقصد پاکستان کے وسیع تیل کے […]