ایرانی صدر کا دورہ پاکستان: ‘جنوبی ایشیا میں حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی حمایت کرنے پر ایران کا ایک بار پھر شکریہ’

Shahbaz sharif

وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ صدر پزشکیان کی آمد پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے، جس کے بعد پاکستان کی مسلح افواج کے چاق و چوبند […]

ڈیرہ غازی خان میں 30 من مردہ جانوروں کا گوشت برآمد، چار افراد گرفتار

Meat

اسسٹنٹ کمشنر ڈی جی خان نے شہر کے مختلف علاقوں میں مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مضر صحت گوشت برآمد کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ مردہ جانوروں کا گوشت ہوٹلوں میں سپلائی کیا جارہا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار […]

روس کا یوکرین کے شہر مائیکولائیو پر میزائل حملہ، سات افراد زخمی

Ukrain war

یوکرین کے جنوبی شہر مائیکولائیو پر روس کے ایک میزائل حملے میں کم از کم سات افراد زخمی ہو گئے، جبکہ درجنوں گھروں اور شہری انفراسٹرکچر کی عمارتوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مائیکولائیو کے گورنر ویتالی کم نے ٹیلیگرام میسجنگ ایپ پر بتایا کہ […]

روس: شدید زلزلے کے بعد کامچاتکا میں 450 سال بعد آتش فشاں لاوا نکلنے لگا، فضائی سفر متاثر

Volcano eruption

روس کے مشرقی علاقے کامچاتکا میں واقع کراشینینکوف آتش فشاں نے 450 سال بعد پہلی بار لاوا اگلنا شروع کر دیا، حکام نے اتوار کو تصدیق کی۔ یہ واقعہ ایک شدید زلزلے کے چند روز بعد پیش آیا جس نے خطے کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ روسی سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری تصاویر […]

روس کے بعد امریکا میں بھی زلزلہ، ماہرین کے لیے ’پریشان کن‘ صورتحال پیدا ہوگئی

Newyork earthquake

ہفتے کی رات نیویارک شہر میں اس وقت غیر معمولی سنسنی پھیل گئی جب ایک اچانک زلزلے نے نیو جرسی کو ہلا کر رکھ دیا، جس کے جھٹکے مین ہٹن اور برونکس جیسے علاقوں تک محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی اور یہ رات 10:18 پر […]

حالیہ سیلابی صورتحال کے باوجود پاکستان میں پانی کی شدید کمی، ’انڈیا پانی کی معلومات نہیں دے رہا‘

Water scarcity]

ریکارڈ بارشوں اور دریاؤں میں حالیہ سیلابی صورتحال کے باوجود پاکستان کو آنے والے مہینوں میں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہونے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کے مطابق دریائے جہلم میں پانی کے بہاؤ میں غیرمعمولی کمی واقع ہوئی ہے جس کے باعث منگلا ڈیم میں پانی کی آمد نہایت سست روی کا شکار […]

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے آخری گیند پر چوکا لگا کر میچ اپنے نام کر لیا

Pak vs wi

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مقابلے میں میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز نے آخری گیند پر چوکا لگا کر سنسنی خیز انداز میں دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی اور سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ […]

پی آئی اے کی گوادر کے لیے پروازوں میں اضافہ، کیا یہ گوادر کی بحالی کی جانب ایک اور قدم ثابت ہو گا؟

Whatsapp image 2025 08 03 at 1.07.56 am

‎پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے نیو انٹرنیشنل گوادر ایئرپورٹ کھلنے کے بعد گوادر کے لیے اپنی پروازوں کی تعداد کو بڑھا دیا ہے۔ پی آئی اے کے اس اقدام نے سیاسی حلقوں میں اس بحث کو جنم دیا ہے کہ ان اقدام سے گوادر میں کیا تبدیلیاں آئے گی؟  کیا یہ گوادر […]

کیا پنجاب مکمل نگرانی میں ہے؟

Whatsapp image 2025 08 02 at 9.26.40 pm

پنجاب میں اب آپ کی گلی، محلہ اور شاید آپ کا گھر بھی حکومتی کیمرے کی آنکھ کے نیچے آ چکا ہے۔  سیف سٹی منصوبے کے تحت حکومت نے اب پرائیویٹ سی سی ٹی وی کیمرے بھی اپنے نگران نیٹ ورک میں شامل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیف پنجاب […]