پاکستان کی طاقتور فوجی قیادت عالمی منظرنامے پر سرگرم، فیلڈ مارشل ’مرکزی کردار‘ قرار

بین الاقوامی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ نے اپنے تازہ شمارے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کی نئی خارجہ پالیسی اور بدلتے ہوئے عالمی کردار کا مرکزی کردار قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں ان کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انہوں نے امریکا اور دیگر عالمی طاقتوں کے ساتھ پاکستان کے […]
انسٹاگرام کا اہم ترین فیچر: دو ارب صارفین میں سے اب صرف 30 لاکھ ’استعمال کے اہل‘ رہ گئے

انسٹاگرام نے اپنے لائیو فیچر میں ایک بڑی تبدیلی متعارف کراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب صرف وہ صارفین لائیو ویڈیوز نشر کر سکیں گے جن کے اکاؤنٹس پبلک ہوں اور فالوورز کی تعداد کم از کم ایک ہزار ہو۔ اس پالیسی کی تصدیق انسٹاگرام نے ٹیک کرنچ ویب سائٹ کو دی ہے۔ اس […]
مسجد اقصٰی میں اسرائیلی حکام کی ’اشتعال انگیزی‘ سے مذہبی جذبات مجروح ہوئے، خطے کو عدم استحکام کی طرف دھکیلا جارہا ہے، پاکستان

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی وزراء کے حالیہ دھاوے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے اجتماعی ضمیر پر حملہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام کے مقدس مقامات میں سے ایک کی یہ بے حرمتی نہ صرف ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے عقیدے کی توہین […]
حج 2026 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ’پہلے آئیے، پہلے پائیے‘ کی بنیاد پر آج سے ہوگا

وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2026 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان محمد عمر بٹ کے مطابق شہری آج سے نامزد بینکوں اور سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔ درخواستوں کی جانچ اور ابتدائی قسط جمع کرانے کا مرحلہ […]
’وہ روسی تیل خرید کر یوکرین جنگ کے لیے مدد کر رہا ہے‘، امریکی صدر کے مشیر کی انڈیا پر شدید تنقید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی مشیر نے اتوار کے روز انڈیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ روسی تیل خرید کر یوکرین جنگ کے لیے مالی معاونت فراہم کر رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے نائب چیف آف اسٹاف اور ٹرمپ کے بااثر ساتھی اسٹیفن ملر نے کہا کہ صدر نے […]
ایرانی صدر پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس، ’آٹھ ارب ڈالر تک تجارت کی جائے گی‘

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ ان کی رخصتی نورخان ایئربیس سے ہوئی جہاں وفاقی وزرا عطا اللہ تارڑ، ریاض حسین اور دیگر اعلیٰ حکام نے معزز مہمان کو الوداع کہا۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایرانی صدر کو دورے کی تصویری البم […]
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹی 20 سیریز اپنے نام کر لی

امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 13 رنز سے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب […]
چین یا پھر امریکا، پاکستان کا سفارتی جھکاؤ کس طرف جا رہا ہے؟

پاکستان کی خارجہ پالیسی میں امریکا کا کردار ہمیشہ سے ہی اہم رہا ہے۔ ماضی میں امریکا کے مفادات اور خوشنودی خارجہ پالیسی میں اہم باب رہا، مگر گزشتہ ایک عرصے میں چین پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم جزو بنا، جس نے امریکا کو تشویش میں ڈالا۔ چین نہ صرف جی ڈی پی کی […]