پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند، ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی

Stack

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے اور 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔  کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ میں بھرپور تیزی دیکھنے کو ملی جس کے نتیجے میں سو انڈیکس میں 618 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس […]

’ایسا بنگلہ دیش جہاں آمریت دوبارہ کبھی نہ اُبھرے‘، شیخ حسینہ کی برطرفی کو سال مکمل، ملک بھر میں جلسے

Bangladesh

ڈھاکہ میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد شروع ہونے والی عوامی تحریک کی پہلی برسی کے موقع پر منگل کو ہزاروں افراد کے دارالحکومت میں جمع ہونے کی توقع ہے۔ اس موقع پر جلسے، کانسرٹس اور اجتماعی دعاؤں کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جب کہ دن کا اختتام ایک تاریخی […]

برطانیہ میں 82 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ’فلورس‘ نامی طوفان کی تباہی: ہوائی، زمینی اور بحری سفر معطل

Uk storm,

اسکاٹ لینڈ سمیت برطانیہ کے مختلف حصوں میں طوفان “فلورس” کی تباہ کاریوں کے بعد منگل کو بھی سفری نظام میں شدید خلل کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیر کی شب اسکاٹ لینڈ میں 43 ہزار سے زائد گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی جبکہ ہوائی، زمینی اور بحری سفری سہولیات معطل رہیں۔ […]

’ حکام کے ساتھ معاملہ اٹھائیں گے‘، پاکستان نے زیلنسکی کا یوکرین جنگ میں شمولیت کا دعویٰ مسترد کر دیا

Ukrain

پاکستان کے دفتر خارجہ (ایف او) نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ پاکستانی شہری یوکرین کے شمال مشرق میں جاری جنگ میں غیر ملکی ملازمت پیشہ جنگجو کے طور پر شامل ہیں۔ یوم منگل کو جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان یوکرین میں تنازعے میں […]

کویت میں ویزا پابندیاں ہٹنے کے بعد کن شعبوں میں ملازمت کے دروازے کھل گئے؟

Visa

کویت نے پاکستان سے ہنر مند کارکنوں کی برآمد کی اجازت دوبارہ دے دی ہے۔  خلیجی ملک کی جانب سے پاکستان پر 19 سالہ ویزا پابندی ہٹانے کے بعد رواں سال مئی میں پاکستانی شہریوں کے لیے مختلف ویزوں کی سہولتیں دوبارہ شروع کر دی گئیں ہیں۔ کویت میں ہنر مند کارکنوں کی ضرورت کو […]

امریکی صدر کی انڈیا کو ایک بار پھر ٹیرف کی دھمکی، ’روسی تیل کی خریداری سے باز رہے‘

Modi trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز ایک بار پھر انڈیا پر روسی تیل کی خریداری کے باعث درآمدی اشیاء پر ٹیرف بڑھانے کی دھمکی دی، جس پر انڈیا نے اس بیان کو “غیر منصفانہ” قرار دیتے ہوئے اپنے معاشی مفادات کے دفاع کے عزم کا اظہار کیا۔ اس سے دونوں ممالک کے درمیان […]

تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج، لاہور میں مظاہروں کی تیاریاں مکمل، سیکیورٹی سخت

Khan

پاکستان تحریک انصاف نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں مظاہروں کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور مختلف حلقوں میں احتجاجی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد کیا جائے گا۔  پارٹی ذرائع کے مطابق 5 اگست کو یومِ سیاہ کے […]

غزہ پر اسرائیلی درندگی: امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ، مزید 36 افراد شہید

Palastain

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا تسلسل جاری، امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں36 افراد شہید ہو گئے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں 60 ہزار 839 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ ایک لاکھ 49 ہزار 588 افراد زخمی ہوئے۔ عالمی […]

سوڈان: ہزاروں افراد خوراک کی کمی کے باعث جانوروں کا چارہ کھانے پر مجبور

Alfshar

سوڈان کا شہر الفاشر گزشتہ 14 ماہ سے پیرا ملٹری فورسز، رپڈ سپورٹ فورسز کے قبضے میں ہونے کے سبب خوراک اور ایندھن کی ترسیل مکمل طور پر بند ہے۔ سوڈان میں اپریل 2023 میں خانہ جنگی شروع ہوئی جب فوج اور رپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان طاقت کی لڑائی چھڑ گئی […]

عمران خان کی غیر موجودگی میں سیاست کا نقشہ کیسے بدلا؟

Whatsapp image 2025 08 04 at 11.59.38 pm (1)

قیامِ پاکستان کے فوراً بعد سے ہی ملک سیاسی کشمکش کا شکار ہوگیا، ملکی عدم استحکام کا ایک ایسا سلسلہ چلا، جس سے جمہوریت اور آمریت دونوں کو ہی ملکی اختیارات مل گئے۔ سیاسی تاریخ میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے گئے، مگر نو مئی 2023 اور اس کے بعد کی صورتحال کو ملکی سیاست میں […]