پاکستان اور ایران کے نئے معاہدے: امریکی دباؤ کے باوجود تجارت ممکن ہوپائے گی؟

پاکستان اور ایران نے حالیہ دنوں میں دو طرفہ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جن میں تجارت، زراعت، توانائی اور ثقافت جیسے شعبے شامل ہیں۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے دو روزہ دورے کے دوران ان معاہدوں کی تفصیلات بتائیں۔ ان معاہدوں کا […]
ہانگ کانگ میں 1884 کے بعد سب سے زیادہ بارش، ’بلیک رین‘ وارننگ جاری

ہانگ کانگ اور جنوبی چین کے شہروں میں منگل کے روز ہونے والی ریکارڈ توڑ بارشوں نے معمولات زندگی کو شدید متاثر کیا، جہاں اسکول، عدالتیں، اسپتال اور دیگر ادارے بند کر دیے گئے، جب کہ ٹرانسپورٹ نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔ ہانگ کانگ کی محکمہ موسمیات کے مطابق سہ پہر دو بجے تک […]
امریکا داخل ہونے سے قبل ’پانچ سے پندرہ ہزار‘ ڈالر بطور ضمانت جمع کرانے کی تجویر، کن ممالک پر لاگو ہوگی؟

امریکا نے سیاحتی اور کاروباری ویزا حاصل کرنے والوں کے لیے نئی شرط عائد کرنے کی تجویز دی ہے جس کے تحت درخواست گزاروں کو ملک میں داخل ہونے سے قبل پانچ ہزار سے پندرہ ہزار ڈالر تک کی رقم بطور ضمانت جمع کرانا پڑ سکتی ہے۔ اس تجویز کا مقصد ان غیر ملکیوں کی […]
پی ٹی آئی کا ’عمران خان کی رہائی‘ کے لیے احتجاج: 120 کارکن گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے دو سال مکمل ہونے پر آج منگل کو متوقع مظاہروں سے قبل سکیورٹی اداروں نے رات گئے مختلف چھاپوں کے دوران جماعت کے 120 کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ سکیورٹی اہلکاروں کے مطابق زیادہ تر گرفتاریاں لاہور میں ہوئیں جہاں پی ٹی آئی نے […]
کیا آج کا دن انسانی تاریخ کا سب سے مختصر دن ہو گا؟ سائنسی دنیا میں تشویش کی لہر

پانچ اگست 2025 کو زمین کی گردش میں مزید تیزی آنے کا امکان ہے جس کی پیش گوئی کی گئی ہے کہ اس سے دن میں 1.25 سے 1.51 ملی سیکنڈ کی کمی ہو سکتی ہے۔ زمین کی گردش میں یہ تیز رفتار حالیہ برسوں میں اچانک تیز ہوئی ہے اور اس کی وجہ ابھی […]
دی ہنڈرڈ لیگ: محمد عامر اور عماد وسیم نے ناردرن سپرچارجرز کے ساتھ معاہدہ کر لیا

پاکستانی کرکٹرز محمد عامر اور عماد وسیم نے ہنڈرڈ لیگ کے 2025 سیزن کے لیے نارتھرن سپرچارجرز کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کو بین ڈورشس اور مچل سینٹر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ان دونوں کھلاڑیوں کی شمولیت کے ساتھ پاکستانی کھلاڑیوں کی لیگ میں واپسی کی گئیں توقعات […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند، ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے اور 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ میں بھرپور تیزی دیکھنے کو ملی جس کے نتیجے میں سو انڈیکس میں 618 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس […]
’ایسا بنگلہ دیش جہاں آمریت دوبارہ کبھی نہ اُبھرے‘، شیخ حسینہ کی برطرفی کو سال مکمل، ملک بھر میں جلسے

ڈھاکہ میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد شروع ہونے والی عوامی تحریک کی پہلی برسی کے موقع پر منگل کو ہزاروں افراد کے دارالحکومت میں جمع ہونے کی توقع ہے۔ اس موقع پر جلسے، کانسرٹس اور اجتماعی دعاؤں کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جب کہ دن کا اختتام ایک تاریخی […]
برطانیہ میں 82 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ’فلورس‘ نامی طوفان کی تباہی: ہوائی، زمینی اور بحری سفر معطل

اسکاٹ لینڈ سمیت برطانیہ کے مختلف حصوں میں طوفان “فلورس” کی تباہ کاریوں کے بعد منگل کو بھی سفری نظام میں شدید خلل کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیر کی شب اسکاٹ لینڈ میں 43 ہزار سے زائد گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی جبکہ ہوائی، زمینی اور بحری سفری سہولیات معطل رہیں۔ […]
’ حکام کے ساتھ معاملہ اٹھائیں گے‘، پاکستان نے زیلنسکی کا یوکرین جنگ میں شمولیت کا دعویٰ مسترد کر دیا

پاکستان کے دفتر خارجہ (ایف او) نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ پاکستانی شہری یوکرین کے شمال مشرق میں جاری جنگ میں غیر ملکی ملازمت پیشہ جنگجو کے طور پر شامل ہیں۔ یوم منگل کو جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان یوکرین میں تنازعے میں […]