راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر زہریلے سانپوں کی بھرمار، ایک ہفتے میں پانچواں سانپ مارا گیا

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 6 پرگزشتہ ایک ہفتے کے دوران پانچ زہریلے سانپ مارے جا چکے ہیں۔ پلیٹ فارم نمبر 6 ریلوے کے اہم آپریشنل مراکز میں سے ایک ہے جہاں کراچی، لاہور، اور کوئٹہ سے آنے والے مال بردار ٹرینوں کا سامان لوڈنگ اور ان لوڈنگ کی جاتی ہے۔ اس کے […]
امریکی ریاست جارجیا کے فورٹ اسٹیورٹ فوجی اڈے میں فائرنگ، لاک ڈاؤن جاری

امریکی ریاست جارجیا میں واقع فورٹ اسٹیورٹ آرمی بیس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں,فائرنگ کے واقعے کے بعد لاک علاقے کو سیل کردیا گیا ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ابھی تک یہ واضح […]
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ تین میچز پر مشتمل یہ سیریز 8 اگست سے ٹرینیڈاڈ میں کھیلی جائے گی۔ شائی ہوپ کی قیادت میں ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان کے خلاف میدان میں اترے گی، جس میں کئی نوجوان چہروں کو […]
ٹرمپ کے بیٹوں کی کمپنی کا یوٹرن: سرکاری مراعات سے متعلق بیان دستاویزات سے ہٹا دیاگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹوں کی نئی کاروباری کمپنی نے امریکی حکومت سے مالی فوائد حاصل کرنے کے بیان پر وضاحت کے بجائے اپنا موقف ہی تبدیل کر لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نیو امریکا ایکوزیشن ون کارپوریشن نامی کمپنی، جو ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر اور ایرک ٹرمپ کی زیر قیادت […]
ٹرمپ نے انڈیا پر 25 فیصد اضافے کے ساتھ 50 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو یوکرین جنگ کے دوران روسی تیل کی خریداری جاری رکھنے پر انڈیا پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا، جس کے بعد مجموعی ٹیرف 50 فیصد تک پہنچ گیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے ایگزیکٹو آرڈر میں ٹرمپ نے کہا کہ میں […]
اوپن اے آئی کی ویلیوایشن میں اضافہ، 500 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچنے کا امکان

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ممتاز مقام رکھنے والی کمپنی اوپن اے آئی کی مالیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ کمپنی نے 500 ارب ڈالر کی متوقع قدر پر اپنے ملازمین کو شئیرز فروخت کرنے کا موقع دیا ہے جس کا مقصد موجودہ اور سابق ملازمین کو مالی فائدہ دینا ہے۔ عالمی […]
دریائے سندھ کے نمکین پانی کی تباہ کاری: زراعت زوال کا شکار اور لوگ ہجرت پر مجبور

پاکستان کے دریائے سندھ کے ڈیلٹا میں مقامی کمیونٹیز اپنے گاؤں چھوڑنے پر مجبور ہو رہی ہیں کیونکہ بڑھتا ہوا نمکین پانی زراعت اور ماہی گیری کے لیے زمین کو ناقابل استعمال بنا رہا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ سے54 سالہ مقامی حبیب اللہ کھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کھارا پانی ہمیں چاروں […]
آئمہ بیگ نے قریبی دوست زین سے شادی کر لی

معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی شادی کا اعلان کر کے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ گلوکارہ نے اس خبر کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور بتایا کہ انہوں نے فیشن برانڈ ‘راستہ’ کے بانی زین احمد کے ساتھ شادی کر لی ہے۔ آئمہ بیگ نے ایک پوسٹ میں خوشگوار […]
مصنوعی ذہانت کے اثرات: امریکی نوجوان ٹیک ورکرز کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیز رفتار ترقی کے اثرات امریکی لیبر مارکیٹ پر ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں اور اس کی وجہ سے سب سے پہلے متاثر ہونے والوں میں نوجوان ٹیک ورکرز شامل ہیں۔ عالمی خبررساں ادارے سی این بی سی نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہےکہ پچھلے 20 سالوں […]
امریکی ایلچی وٹکوف کی پوتن سے تین گھنٹے ملاقات، کیا امریکا روس پر پابندیاں عائد کرے گا ؟

امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف نے بدھ کو کریملن میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی، دو دن قبل اس آخری تاریخ کے جسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقرر کیا تھا، تاکہ اگر روس یوکرین میں امن پر رضا مند نہ ہوا تو نئے پابندیوں کا سامنا کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق […]