مریم نواز کا اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کی تقریب میں خطاب: ‘انتشار پھیلانے والوں کی ہر کال مس کال ہوتی ہے’

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لوگ احتجاج کے لیے کیوں نہیں آئے؟ انہیں عقل آگئی ہے۔ گالم گلوچ، گرببان بکڑ لو والی سیاست ہماری کارکردگی سے دفن ہو گئی، انتشار پھیلانے والوں کی ہر کال مس کال ہوتی ہے۔ ‘اپنی چھت اپنا گھر’ اسکیم کے تحت تقریب میں خطاب کرتے ہوئے […]
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، حسن نواز اور صائم ایوب کی لمبی چھلانگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ بیٹنگ رینکنگ کے مطابق انڈیا کے ابھیشیک شرما بدستور پہلے نمبر پر فائز ہیں، جب کہ آسٹریلیا کے […]
واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

دنیا بھر میں اربوں صارفین کی جانب سے استعمال ہونے والی واٹس ایپ اب ہیکرز کے نشانے پر ہے، جو کمزور سیکیورٹی اقدامات اور سوشل انجینئرنگ کی تکنیکوں کا فائدہ اٹھا کر آپ کے اکاؤنٹ تک پہنچ جاتے ہیں۔ ایک بار ہیک ہونے کے بعد مجرم ذاتی میسجز، حساس مالی معلومات اور حتیٰ کہ آپ […]
فلسطینیوں کو روز بھوک یا گولی میں سے کسی ایک سے موت کا انتخاب کرنا پڑتا ہے، پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور غزہ کی سنگین صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو روزانہ کی بنیاد پر دو جان لیوا راستوں ,بھوک سے مرنا یا امدادی مراکز جاتے ہوئے گولیوں کا نشانہ بننا، میں سے ایک کا انتخاب […]
عبد الرزاق یا ویرات کوہلی، تمنا بھاٹیہ کے ساتھ کون تعلق میں تھا؟

معروف ساؤتھ انڈین اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے انڈین کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی اور پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ معروف اداکارہ نے حالیہ ایک انٹرویو میں ان افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا اور وضاحت دی کہ ان […]
پہلی اربن الیکٹرک ٹرین ‘ہری مرچ’ کا تجرباتی سفر شروع، کن شہروں میں دستیاب ہو گی؟

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹرک ٹرین سپر اٹانومس ریپڈ ٹرانزٹ کے روڈ ٹیسٹ میں حصہ لیا ہے۔ مریم نواز نے علی ٹاؤن سے مسلم ٹاؤن تک اس جدید ترین ٹرین کا تجرباتی سفر خود مانیٹر کیا اور اس میں موجود سہولتوں کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز […]
پولیس اہلکار خود کہہ رہے تھے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس اہلکار خود انہیں بتا رہے تھے کہ وہ بانی تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ کل کراچی، لاہور اور پشاور […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی نیلامی روکنے کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کر دیں اور قومی احتساب بیورو (نیب) کو نیلامی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بینچ نے مختصر حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ […]
خیبرپختونخوا: کرک میں شدت پسندوں کا حملہ، ایف سی کے تین اہلکار اور ڈرائیور شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں گرگری آئل فیلڈ پر تعینات ایف سی اہلکاروں پر شدت پسندوں کے حملے میں تین اہلکار اور ایک ڈرائیور شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حملہ اس وقت ہوا، جب اہلکار گرگری آئل فیلڈ پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور تھے۔ اچانک شدت پسندوں نے گھات لگا کر ان پر اندھا […]
پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے ‘سینٹرل کنٹریکٹ’ جاری کر دیے

پی سی بی کے مطابق 20 کھلاڑیوں کو پانچ مختلف کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے گئے ہیں اور تمام کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں 50 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ کیٹیگری اے میں فاطمہ ثناء، منیبہ علی، سعدیہ اقبال اور سدرہ امین شامل ہیں۔ کیٹیگری بی میں عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ اور نشرا سندھو […]