ہیروشیما کی 80ویں سالگرہ: مئیر کازومی میٹسوی کی عالمی برادری سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر تنقید

ہیروشیما کے مئیر کازومی میٹسوی نے 80 سال بعد پہلی امریکی جوہری بمباری کی یاد میں عالمی طاقتوں پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری بازآبادکاری کو ترک کریں۔ چھ اگست 2025 کو ہیروشیما میں امن یادگار پارک میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں شہر کے رہائشی، بمباری سے بچ جانے والے افراد اور […]
سیاستدان بیوروکریٹس کا بچا کچا کھاتے اور چولیں مارتے ہیں، وزیرِ دفاع

پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مگرمچھ اربوں روپے کھاکر آرام سے ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں، سیاستدان تو ان کا بچا کچا کھاتے ہیں اور چولیں مارتے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے الزام لگایا ہے کہ آدھی سے […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ رقم، ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 44 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 44 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا۔ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران انڈیکس میں 1100 سے زائد پوائنٹس […]
مودی کی ‘پاکستانی بہن’ نے راکھی تیار کر لی، وزیراعظم ہاؤس سے دعوت کا انتظار

پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والی قمر محسن شیخ نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کو راکھی باندھنے کے لیے دو ہاتھ سے بنی ہوئی راکھیاں تیار کر لی ہیں۔ قمر محسن شیخ 1981 میں انڈیا منتقل ہو گئی تھی اور تب سے ہر سال وزیراعظم مودی کو راکھی باندھ رہی ہیں۔ ان کا […]
پولیس شہداء اور ملازمین کے بچوں کے لیے مفت تعلیم، کونسے اسکولز اور کالجز میں یہ سہولت دستیاب ہوگی؟

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے پولیس شہداء اور ملازمین کے بچوں کے لیے معیاری تعلیم کی فراہمی کے سلسلے میں ایک اور بڑا قدم اٹھایا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت پولیس شہداء کے بچوں کو مکمل مفت تعلیم، داخلہ فیس اور دیگر سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ حاضر سروس پولیس […]
لبنانی حکومت کی حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے لیے فوج کو پلان تیار کرنے کی ہدایت

لبنان کی حکومت نے ملک میں مسلح گروہوں پر قابو پانے کے لیے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ سال کے اختتام تک حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ تیار کرے۔ یہ فیصلہ ایک سخت اور کشیدہ کابینہ اجلاس میں کیا گیا، جسے امریکا کی حمایت حاصل تھی۔ اجلاس کے دوران وزیر […]
انڈیا کو سمجھانے کی ضرورت ہے کہ وہ بھی ہر جگہ مارے جاسکتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں انڈیا کو یہ سمجھانے کی ضرورت ہے کہ وہ بھی ہر جگہ مارے جاسکتے ہیں، پاکستان اس بار انڈیا کے مشرقی حصے سے شروع کرے گا اور انڈیا کے اندر گہرائی سے حملہ کیا جائے گا۔ برطانوی جریدے دی […]
غزہ: غذائی بحران شدت اختیار کرگیا، اسرائیلی فائرنگ اور بھوک سے مزید 83 فلسطینی شہید

اسرائیلی افواج کے تازہ فضائی اور زمینی حملوں میں غزہ بھر میں کم از کم 83 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جب کہ مزید آٹھ افراد بھوک اور غذائی قلت کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت اور طبی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں وہ شہری بھی […]
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مودی سرکار کے لیے ڈراؤنا خواب: ’سندور تو دھل گیا‘

پاکستان اور ایران کے بڑھتے ہوئے تعلقات نے ایک نیا سیاسی منظرنامہ تخلیق کیا ہے، جس کا اثر نہ صرف اسلام آباد بلکہ آہستہ آہستہ پورے خطے پر پڑ رہا ہے۔ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا حالیہ دورہ پاکستان، جہاں ایک طرف دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سکیورٹی تعلقات میں نئی جان پڑ […]