ملک کی معاشی ترقی کے لیے خواتین ہماری افرادی قوت کا حصہ ہیں، شہباز شریف

Shahbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ملک کی معاشی ترقی کے لیے خواتین ہماری افرادی قوت کا بہت بڑا حصہ ہیں۔ انہیں ملازمتوں کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ملک میں بڑھتی آبادی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں بڑھتی […]

نیپرا نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی سستی کر دی

Electricity

نیشنل الیکٹر ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.89روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت کم کی گئی ہے۔ مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ مدمیں […]

ایران کے جوہری ہتھیار مکمل تباہ، مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک ابراہیم معاہدوں میں شامل ہو جائیں، ٹرمپ

Trump.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری نظام مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے ، اب تمام مشرقِ وسطیٰ کے ممالک  “ابراہیم معاہدوں”میں شامل ہوجائیں، انہوں نے ان معاہدوں کو خطے میں دیرپا امن قائم کرنے کے لیے نہایت اہم قرار دیا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر […]

فرانس میں سب سے بڑی آتشزدگی، 16 ہزار ہیکٹر سے زائد رقبہ جل گیا

Fire in france

فرانس کے جنوبی علاقے آڈ (Aude) میں لگنے والی شدید جنگلاتی آگ کو تیسرے دن بھی قابو میں لانے کی کوششیں جاری رہیں، جو گزشتہ آٹھ دہائیوں میں ملک کی سب سے بڑی آگ قرار دی جا رہی ہے۔ اس آگ نے اب تک 16 ہزار ہیکٹر سے زائد رقبے کو جلا کر راکھ کر […]

بلوچستان حکومت کا صوبہ بھر میں 31 اگست تک انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا  فیصلہ

Mobile service

بلوچستان حکومت نے موبائل انٹرنیٹ سروس 31 اگست تک بند رکھنے کیلئے مراسلہ جاری کردیا، تھری جی اور فورجی سروسز بند کی جا رہی ہیں۔ بلوچستان بھر میں تھری جی اور فورجی موبائل انٹرنیٹ سروسز کی بندش کا آج دوسرا روز ہے، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، سروسز کی بندش […]

تین براعظموں پر محیط سروے: اکثریت اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت بند کرنے کی حامی

Palestinian child

پانچ ممالک  برازیل، کولمبیا، یونان، جنوبی افریقہ اور اسپین میں کی گئی ایک حالیہ رائے شماری سے انکشاف ہوا ہے کہ عوام کی اکثریت اسرائیل کو اسلحے کی تجارت بند یا کم کرنے کی حامی ہے، جبکہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملے جاری ہیں۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق سروے میں کہا […]

امریکا کی پاکستان کے تانبے میں دلچسپی، پیشکش آگئی

Tamba

پاکستان کے قدرتی وسائل میں شامل تانبے کے وافر ذخائر میں عالمی دلچسپی بڑھنے لگی ہے۔ وزارت تجارت نے قومی اسمبلی کو جمع کروائی گئی ایک تحریری رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے تانبے کے شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان تانبے کے […]

یورپ میں آباد ہونے کی کہانی، پناہ گزینوں کی زبانی

The journey to settle in europe

دس سال قبل ایک ملین پناہ گزینوں نے یورپ کا رخ کیا تھا جو جنگوں اور غربت سے فرار ہو کر امن خوشحالی یا استحکام کی تلاش میں تھے۔  کئی پناہ گزین سالوں تک سفر کرتے رہے اور آخرکار اٹلی، جرمنی اور بیلجیم جیسے ممالک میں سکونت اختیار کی۔ تاہم یہ سفر مکمل نہیں ہوا […]

یورپ اور جاپان کی آٹو مارکیٹ میں امریکا کو دھچکا، گاڑیوں کی فروخت کم ہوگئی، وجہ کیا ہے؟

Us cars

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ دعویٰ درست ہے کہ جاپان اور یورپ میں امریکی گاڑیاں بہت کم خریدی جاتی ہیں، لیکن اس کی بڑی وجہ تجارتی رکاوٹیں نہیں بلکہ صارفین کی ترجیحات ہیں۔ ٹوکیو سے لے کر لندن تک، بیشتر خریدار امریکی گاڑیوں کو ضرورت سے زیادہ بڑی اور ایندھن زیادہ استعمال کرنے والی […]

مریم نواز کا ہڈیارا ڈرین صفائی اور فیکٹریوں کی منتقلی کا فیصلہ

Martiam

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب میں ماحول اور عوام کی زندگی کو بچانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔  ان اقدامات کے تحت محکموں اور ضلعی حکام کو تاریخوں کے تعین کے ساتھ اہداف دیے گئے ہیں۔ حکومت نے دریائے راوی میں گرنے والے 54 کلومیٹر طویل ہڈیارا ڈرین کو صنعتی، زہریلے […]