بلوچستان حکومت کا صوبہ بھر میں 31 اگست تک انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا  فیصلہ

Mobile service

بلوچستان حکومت نے موبائل انٹرنیٹ سروس 31 اگست تک بند رکھنے کیلئے مراسلہ جاری کردیا، تھری جی اور فورجی سروسز بند کی جا رہی ہیں۔ بلوچستان بھر میں تھری جی اور فورجی موبائل انٹرنیٹ سروسز کی بندش کا آج دوسرا روز ہے، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، سروسز کی بندش […]

تین براعظموں پر محیط سروے: اکثریت اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت بند کرنے کی حامی

Palestinian child

پانچ ممالک  برازیل، کولمبیا، یونان، جنوبی افریقہ اور اسپین میں کی گئی ایک حالیہ رائے شماری سے انکشاف ہوا ہے کہ عوام کی اکثریت اسرائیل کو اسلحے کی تجارت بند یا کم کرنے کی حامی ہے، جبکہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملے جاری ہیں۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق سروے میں کہا […]

امریکا کی پاکستان کے تانبے میں دلچسپی، پیشکش آگئی

Tamba

پاکستان کے قدرتی وسائل میں شامل تانبے کے وافر ذخائر میں عالمی دلچسپی بڑھنے لگی ہے۔ وزارت تجارت نے قومی اسمبلی کو جمع کروائی گئی ایک تحریری رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے تانبے کے شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان تانبے کے […]

یورپ میں آباد ہونے کی کہانی، پناہ گزینوں کی زبانی

The journey to settle in europe

دس سال قبل ایک ملین پناہ گزینوں نے یورپ کا رخ کیا تھا جو جنگوں اور غربت سے فرار ہو کر امن خوشحالی یا استحکام کی تلاش میں تھے۔  کئی پناہ گزین سالوں تک سفر کرتے رہے اور آخرکار اٹلی، جرمنی اور بیلجیم جیسے ممالک میں سکونت اختیار کی۔ تاہم یہ سفر مکمل نہیں ہوا […]

یورپ اور جاپان کی آٹو مارکیٹ میں امریکا کو دھچکا، گاڑیوں کی فروخت کم ہوگئی، وجہ کیا ہے؟

Us cars

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ دعویٰ درست ہے کہ جاپان اور یورپ میں امریکی گاڑیاں بہت کم خریدی جاتی ہیں، لیکن اس کی بڑی وجہ تجارتی رکاوٹیں نہیں بلکہ صارفین کی ترجیحات ہیں۔ ٹوکیو سے لے کر لندن تک، بیشتر خریدار امریکی گاڑیوں کو ضرورت سے زیادہ بڑی اور ایندھن زیادہ استعمال کرنے والی […]

مریم نواز کا ہڈیارا ڈرین صفائی اور فیکٹریوں کی منتقلی کا فیصلہ

Martiam

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب میں ماحول اور عوام کی زندگی کو بچانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔  ان اقدامات کے تحت محکموں اور ضلعی حکام کو تاریخوں کے تعین کے ساتھ اہداف دیے گئے ہیں۔ حکومت نے دریائے راوی میں گرنے والے 54 کلومیٹر طویل ہڈیارا ڈرین کو صنعتی، زہریلے […]

ایم ڈی کیٹ 2025 کی تفصیلات جاری، کب اور کہاں ہوگا؟

Mdcat

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے، جو 5 اکتوبر کی صبح 10 بجے منعقد ہوگا۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے مختلف صوبوں اور علاقوں میں اس امتحان کے انعقاد کی ذمہ داری متعلقہ […]

’روسی تیل خریدنے پر امریکی ٹیرف‘، سمجھوتہ نہیں کریں گے چاہے بھاری قیمت چُکانا پڑے، انڈیا

Modi.

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ ملک کے کسانوں کے مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریں گے چاہے انہیں بھاری قیمت چُکانا پڑے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق نریندر مودی کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انڈیا پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیے جانے کے صدارتی […]

آئرلینڈ ویمنز ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کیا رہی؟

Match

آئرلینڈ نے ڈبلن میں پاکستان کے خلاف پہلا ویمنز ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 11 رنز سے جیت لیا۔  اس فتح کے ساتھ آئرلینڈ نے تین میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی ہے۔ آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.4 اوورز میں 142 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستانی ٹیم اس ہدف […]

کھانے کو پیسنے یا بلینڈ کرنے سے غذائیت متاثر ہوتی ہے؟

Food

دنیا بھر میں اپنے آپ کو فٹ اور سمارٹ رکھنے کے لیے لوگ مختلف مشروبات اور شیکس پیتے ہیں ۔ جن میں سبز پتوں والی اشیاء، پھل گرینڈ یا بلینڈ کرکے گھٹا گھٹ پیے جاتے ہیں۔ آج کل صبح کے اسمودیز، چٹنیوں، نٹ بٹرز اور پروٹین شیکس میں کھانے کو پیسنا اور بلینڈ کرنا ایک […]