میں انڈیا سے نفرت کیوں کرتا ہوں؟

پاکستان میٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ریاض حسین ہمدانی نے کہا کہ میں انڈین فلمیں یا ڈرامے نہیں دیکھتا۔ البتہ پرانے انڈین گانے سن لیتا ہوں خاص طور پر وہ جو مسلمانوں کے دور کے، یا مہدی حسن جیسے کلاسیکی گلوکاروں نے گائے ہوں۔ ان کے جدید گانے یا پی ایس ایل جیسی چیزوں […]
پاکستانیوں کا ایک اور اعزاز، ملائیشیا میں چار تمغے اپنے نام کرلیے

ملائیشیا میں منعقدہ دوسرے انٹرنیشنل نیوکلئیر سائنس اولمپیاد میں پاکستانی طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی، ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے حاصل کیے ہیں۔ ی یہ مقابلہ 30 جولائی سے 5 اگست تک جاری رہا، جس کا اہتمام عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے تحت کیا گیا تھا۔ مقابلے میں […]
چین میں چکنگنیا وائرس کا پھیلاؤ، مچھروں سے لڑنے کے لیے ’ڈرونز‘ کا استعمال کیسے ہو رہا ہے؟

چینی حکام مچھر کے ذریعے پھیلنے والی چکنگنیا وائرس سے نمٹنے کے لیے ڈرونز، جرمانے اور جال کا استعمال کر رہے ہیں جس نے ہزاروں افراد کو متاثر کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ چین میں چکنگنیا کا سب سے بڑا پھیلاؤ ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے سیزر لوپیز کیمچو کا کہنا ہے کہ چکنگنیا پہلے […]
کس ملک کی جیل میں سب سے زیادہ پاکستانی قیدی ہیں؟

وزارت اوورسیز پاکستانیز کی دستاویزات کے مطابق اس وقت 61 ممالک کی جیلوں میں 21 ہزار 406 پاکستانی قید ہیں۔ دستاویزات کے مطابق وہ ممالک جہاں پاکستانی قیدیوں کی تعداد زیادہ ہے ان میں سعودی عرب سب سے آگے ہے جہاں 10 ہزار 423 پاکستانی جیلوں میں قید ہیں۔ اس کے بعد متحدہ عرب امارات […]
گھانا: فضائی حادثے میں ہیلی کاپٹر تباہ، وزیر دفاع اور وزیر ماحولیات سمیت آٹھ افراد ہلاک

گھانا میں ایک افسوسناک فضائی حادثے کے نتیجے میں وزیر دفاع، وزیر ماحولیات اور دیگر اعلیٰ حکام سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق یہ واقعہ بدھ کے روز وفاقی دارالحکومت اکرا میں پیش آیا، جو حالیہ برسوں کا مہلک ترین فضائی حادثہ قرار دیا جا رہا […]
’دماغی تناو کا حل‘، چینی نوجوانوں نے چوسنیوں کا استعمال شروع کر دیا

چین میں نوجوانوں میں چوسنیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان نے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو حیرانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین میں بالغوں کے لیے پسیفائرز یعنی چوسنیوں کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہزاروں نوجوان پلاسٹک کی چوسنیوں پر 10 سے 500 یوآن تک خرچ کر […]
اسٹاک مارکیٹ میں ہلچل! انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر، ڈالر کی قیمت کتنی کمی ہوئی؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے اور انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروبار کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے کو ملی۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 726 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ […]
خواب کیوں یاد نہیں رہ پاتے؟

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم نیند کے دوران کوئی خواب دیکھتے ہیں لیکن جاگتے ہی اسے فوراً بھول جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ عمل نیند کے دوران دماغ کی سرگرمیوں سے جڑا ہوا ہے۔ دماغ نیند کے ریپڈ آئی موومنٹ آر ای ایم اسٹیج میں خواب دیکھتا ہے۔ اس دوران دماغ کی سرگرمیاں […]
’غیر معمولی اعزاز‘، فیلڈ مارشل عاصم منیر آئندہ چند روز میں امریکا کا ایک اور دورہ کریں گے

پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر آئندہ چند روز میں امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ اپنے امریکی ہم منصبوں سے اہم مشاورت کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ دورہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایریک کوریلا کے حالیہ پاکستان دورے کے جواب میں ہو رہا ہے۔ […]
غزہ: اسرائیلی فائرنگ سے امداد لینے والے 38 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں امدادی سامان لینے کی کوشش میں ایک بار پھر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے کم از کم 38 فلسطینی شہید ہو گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق دیر البلح کے علاقے میں متاثرہ فلسطینی اقوام متحدہ کی جانب سے فراہم کردہ خوراک لینے کے لیے اس مرکز پر جمع تھے، […]