’سیکیورٹی خدشات‘، پاکستان کا ایشیا ہاکی کپ 2025 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، کون سا ملک شامل ہوگا؟

پاکستان نے ایشیا ہاکی کپ 2025 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ہاکی ٹیم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انڈیا نہیں جائے گی، جس کے باعث ٹورنامنٹ میں پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش کو شامل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اس […]
یومِ آزادی پر بھی احتجاج کا اعلان: کیا تحریکِ انصاف قومی تقریبات کو سیاسی ہتھیار بنا رہی ہے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے، یہ فیصلہ پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جہاں ملک گیر مظاہروں کے دوسرے مرحلے کی منصوبہ بندی کی گئی۔ پی ٹی […]
انڈیا میں سوشل میڈیا سنسرشپ کا تنازعہ: ایکس اور مودی حکومت کے درمیان آزادی اظہار کی جنگ

2023 سے انڈیا نے انٹرنیٹ پر سخت نگرانی شروع کی ہے۔ حکومت نے سرکاری اہلکاروں کو ہٹانے کے احکامات دینے کا اختیار دیا ہے جو براہ راست ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھیجے جاتے ہیں،ایکس کا کہنا ہے کہ انڈیا کی یہ کارروائیاں غیر قانونی اور آزادی اظہار رائے کے خلاف ہیں۔ حکومت نے پولیس اور سرکاری […]