لیورپول کھلاڑی محمد صلاح کا یوئیفا سے فلسطینی فٹبالر کی موت پر وضاحت کا مطالبہ

Muhammad saleh

لیورپول کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے یورپی فٹبال باڈی یوئیفا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جس نے فلسطین کے معروف کھلاڑی سلیمان العبیدکو خراجِ عقیدت پیش کیا لیکن ان کی ہلاکت کے حالات کا ذکر نہیں کیا۔ فلسطین فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق 41 سالہ سلیمان العبید بدھ کو غزہ کے جنوبی علاقے […]

جنوبی کوریا: فوج میں چھ سال کے دوران 20 فیصد کمی، وجہ کیا ہے؟

South korea military

جنوبی کوریا کی فوج میں گزشتہ چھ سال کے دوران 20 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد فعال فوجیوں کی تعداد چار لاکھ 50 ہزار رہ گئی ہے۔ وزارتِ دفاع کی رپورٹ کے مطابق یہ کمی لازمی فوجی سروس کی عمر کے مردوں کی آبادی میں تیزی سے کمی کے باعث سامنے آئی […]

زیارت: نامعلوم مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کو بیٹے سمیت اغوا کرلیا

Kidnap

بلوچستان کے ضلع زیارت میں نامعلوم مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل درانی کو ان کے بیٹے منتصر باللہ سمیت اغوا کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر زیارت ذکا اللہ درانی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اپنے بیٹے کے ہمراہ سیاحتی مقام زیزری گئے تھے، جہاں مسلح افراد نے انہیں نشانہ بنایا۔ حملہ آور گن مین اور […]

اگر اسرائیل کی ’غذائی قلت‘ کی پالیسی ہوتی تو غزہ میں کوئی بھی زندہ نہ بچتا، بنیامن نیتن یاہو

Netanyahu

اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کی غذائی قلت کی پالیسی ہوتی تو غزہ میں آج کوئی بھی زندہ نہ بچتا، لاکھوں پیغامات اور کالز کے ذریعے شہریوں کو خبردار کیا گیا کہ خطرناک راستوں سے نکل جائیں، جب کہ سینکڑوں امدادی ٹرک غزہ لےکر جا چکے ہیں۔ پریس کانفرنس […]

فیلڈ مارشل کا دورہ امریکا: ‘پاکستان-انڈیا جنگ بندی میں ٹرمپ کے کردار کے مشکور ہیں’

Asim munir

فیلڈ مارشل و چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ انڈیا نے شرمناک جارحیت میں معصوم شہریوں کو شہید کیا، انڈین جارحیت نے خطے کو خطرات کے دہانے پر لاکھڑا کیا۔ پاکستان-انڈیا جنگ بندی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کے مشکور ہیں۔ اپنے دورہ امریکا کے دوران […]

فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ 29 اگست کو دنیا بھر میں ریلیز ہوگی، کیا انڈیا میں اجازت مل گئی؟

Abir gull

فواد خان کی طویل انتظار کے بعد بالی وُڈ میں واپسی کی فلم عبیر گلال کئی ماہ کی قیاس آرائیوں، التوا اور تنازعات کے بعد بالآخر ریلیز کے لیے تیار ہے۔ شوبز ویب سائٹ بز ایشیا کے مطابق یہ فلم جس کا نام اب باضابطہ طور پر عبیر گلال رکھا گیا ہے، 29 اگست کو […]

قمر باجوہ کی توسیع پر پی ٹی آئی نے قوم سے معافی مانگ لی: ’کسی میں دم ہے تو تسلسل روک کر دکھائے‘

Faisal

سابق آرمی چیف قمر باجوہ کو ایکسٹیشن دینے پر پی ٹی آئی کے قوم سے معافی مانگنے پر سینیٹر فیصل واوڈا کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق آرمی […]

دنیا چبانے والوں کی ہے!

Web 01

آپ کے جسم کے اعضا کام کرتے ہیں تو اللہ کا شکر ادا کریں، سلامت اور فعال اعضا اللہ کی بہت بڑی نعمت ہیں ان نعمتوں کی قدر وہی جانتا ہے جن کے پاس یہ نہیں ہوتے یا پھر ان میں کوئی نقص ہوتا ہے، میں اپنی ہی مثال آپ کے سامنے رکھتا ہوں۔  ایک […]

دھاندلی کے الزامات، معاشی دباؤ اور عالمی تنہائی نے مودی سرکار کو مشکل میں ڈال دیا

Modhi

انڈین  وزیراعظم نریندر مودی اپنے گیارہ سالہ اقتدار کے سب سے مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ معاشی اور سفارتی محاذ پر انڈین حکومت کو بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے، جبکہ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات نے مودی سرکار کے لیے مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹزر کےمطابق   پاکستان کے […]

غزہ پر اسرائیلی جنگ کے خاتمے اور بلا تعطل امداد کے مطالبے پر عالمی احتجاجی مظاہرے

Free palistine

دنیا بھر کے مختلف شہروں میں لاکھوں افراد نے فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلیوں اور مارچ میں شرکت کی، جن میں غزہ پر اسرائیلی حملے ختم کرنے اور محصور علاقے میں بلا تعطل امداد کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا۔ اسرائیل کی مسلط کردہ بھوک نے اس علاقے کی پوری آبادی کو اپنی […]