پاکستان کا خواب صرف مسلمانوں کا نہیں، مسیحیوں کا بھی تھا

ندیم کامران، بشپ کیتھولک چرچ، نے پاکستان میٹرز سےخصوصی گفتگو میں کہا کہ پاکستان کا خواب صرف مسلمانوں کا نہیں تھا بلکہ مسیحیوں کا بھی تھا۔ ہم نے مسلمانوں کے ساتھ مل کر خداوند کے حضور دعا کی کہ ایسا ملک قائم ہو جس کا وژن قائداعظم نے پیش کیا تھا، جہاں آزادی ہو اور […]
کیا بحریہ ٹاؤن کی کہانی ختم ہوگئی؟

بحریہ ٹاؤن نے پاکستان میں اپنے شاندار آغاز کے ساتھ انتہائی تیز رفتار ترقی کی۔ ایک طرف اس کے منصوبے اور پروجیکٹس نے پاکستانی ریئل اسٹیٹ مارکیٹ کو نئی جہتیں دیں وہیں دوسری طرف اس کی ترقی کے پیچھے کئی متنازعہ فیصلے اور الزامات چھپے ہوئے ہیں۔ یہ کہانی صرف ایک کاروباری ایمپائر کے خاتمے […]
14 اگست کو تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کی اجازت کا فیصلہ ڈی سی لاہور کو سونپ دیا گیا

ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے 14 اگست کو ورکرز کنونشن کے انعقاد کے لیے درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو یہ حکم دیا ہے کہ وہ درخواست کو قانون کے مطابق طے کر کے 14 اگست کی صبح 11 بجے تک فیصلہ کر لیں۔ یہ […]
نیا وزیراعظم لانے کی افواہیں، کیا شہباز شریف جارہے ہیں؟

پاکستان کی سیاست ایک بار پھر افواہوں کی گردش میں ہے، جے یو آئی(ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کے بیان نے ایک بار پھر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو لاہور یا جھنگ سے منتخب کرواکے وزیراعظم بنوایا جائے گا۔ […]
فیس بک پر نوٹس پوسٹ کرنے سے آپ کی تصاویر کو استعمال ہونے سے بچایا جا سکتا ہے؟

پچھلے چند دنوں میں بہت سے صارفین پوسٹیں لگا رہے ہیں کہ ہم فیس بک کو اجازت نہیں دیتے کہ وہ ہماری فوٹو کہیں بھی ہماری اجازت کے بغیر استعمال کرے۔ اس پیغام میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہر شخص کو فیس بک پر ایک خاص نوٹس پوسٹ کرنا ضروری ہے ورنہ […]
مودی کے خلاف احتجاج پر راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار

انڈین حکومت نے کانگریس کے رہنما اور قائد حزب اختلاف راہول گاندھی اور ان کی بہن پریانکا گاندھی کو گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاری اس وقت ہوئی جب راہول گاندھی اور دیگر اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن کی طرف مارچ کر رہے تھے۔ انڈین میڈیا کے مطابق راہول گاندھی تقریباً 300 اپوزیشن اراکین […]
ویتنام: ’ٹرمپ گالف کلب‘ بنانے کے لیے حکام کا ہزاروں دیہاتی کسانوں کو اپنی زمینیں چھوڑنے کا حکم

ویتنام میں ایک متنازع گالف ریزورٹ منصوبے کے لیے ہزاروں دیہاتیوں کو اپنی زمینیں چھوڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندانی بزنس کی شراکت داری شامل ہے۔ اس منصوبے کے لیے معاوضے کی مد میں کسانوں کو چند ہزار ڈالر اور چند ماہ کا چاول فراہم کرنے […]
باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں 11 اگست 2025 کو دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن شروع ہوگیا ہے۔ اس آپریشن کے دوران بعض علاقوں میں نقل و حرکت پر 12 گھنٹے اور بعض میں 72 گھنٹے تک مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری […]
افغانستان نے پاکستان سے برآمد شدہ ’15 ٹن لیموں’ واپس کیوں بھیج دیے؟

افغانستان نے پاکستان سے درآمد شدہ 15 ٹن لیموں کینکر بیماری سے متاثرہ اور ناقابل استعمال ہونے کی وجہ سے واپس بھیج دیے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبائی ڈائریکٹر زراعت مولوی ولی محسن نے تاجروں کو ہدایت کی ہے کہ اسلامی امارت کے ضوابط کے مطابق صرف معیاری اور صحت مند پھل اور سبزیاں […]
’غزہ کے سب سے بہادر صحافیوں میں سے ایک‘، اسرائیلی فضائی حملے میں الجزیرہ کا صحافی شہید ہوگیا

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں ایک فضائی حملے کے دوران الجزیرہ کے صحافی کو شہید کیا جو بقول فوج ایک حماس سیل کا سربراہ تھا، تاہم انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ انہیں غزہ جنگ پر فرنٹ لائن رپورٹنگ کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا اور اسرائیل […]