مودی کے خلاف احتجاج پر راہول اور پریانکا گاندھی گرفتار

Rahul

انڈین حکومت نے کانگریس کے رہنما اور قائد حزب اختلاف راہول گاندھی اور ان کی بہن پریانکا گاندھی کو گرفتار کر لیا۔  یہ گرفتاری اس وقت ہوئی جب راہول گاندھی اور دیگر اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن کی طرف مارچ کر رہے تھے۔ انڈین میڈیا کے مطابق راہول گاندھی تقریباً 300 اپوزیشن اراکین […]

ویتنام: ’ٹرمپ گالف کلب‘ بنانے کے لیے حکام کا ہزاروں دیہاتی کسانوں کو اپنی زمینیں چھوڑنے کا حکم

Vietnam farmers

ویتنام میں ایک متنازع گالف ریزورٹ منصوبے کے لیے ہزاروں دیہاتیوں کو اپنی زمینیں چھوڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندانی بزنس کی شراکت داری شامل ہے۔ اس منصوبے کے لیے معاوضے کی مد میں کسانوں کو چند ہزار ڈالر اور چند ماہ کا چاول فراہم کرنے […]

باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا

Opration

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں 11 اگست 2025 کو دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن شروع ہوگیا ہے۔ اس آپریشن کے دوران بعض علاقوں میں نقل و حرکت پر 12 گھنٹے اور بعض میں 72 گھنٹے تک مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری […]

افغانستان نے پاکستان سے برآمد شدہ ’15 ٹن لیموں’ واپس کیوں بھیج دیے؟

Afganistan

افغانستان نے پاکستان سے درآمد شدہ 15 ٹن لیموں کینکر بیماری سے متاثرہ اور ناقابل استعمال ہونے کی وجہ سے واپس بھیج دیے ہیں۔  افغان میڈیا کے مطابق صوبائی ڈائریکٹر زراعت مولوی ولی محسن نے تاجروں کو ہدایت کی ہے کہ اسلامی امارت کے ضوابط کے مطابق صرف معیاری اور صحت مند پھل اور سبزیاں […]

’غزہ کے سب سے بہادر صحافیوں میں سے ایک‘، اسرائیلی فضائی حملے میں الجزیرہ کا صحافی شہید ہوگیا

Gaza firing .

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں ایک فضائی حملے کے دوران الجزیرہ کے صحافی کو شہید کیا جو بقول فوج ایک حماس سیل کا سربراہ تھا، تاہم انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ انہیں غزہ جنگ پر فرنٹ لائن رپورٹنگ کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا اور اسرائیل […]

دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

Pak vs wi

دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں میزبان ٹیم نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 181 رنز کا ہدف 35 اوورز میں حاصل کر لیا۔ گیانا میں کھیلے گئے میچ […]

گلگت میں واٹر چینل کی بحالی کے دوران اچانک مٹی کا تودہ گرنے سے آٹھ رضا کار جاں بحق

Land sliding'

گلگت کے علاقے دنیور میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث خوفناک حادثہ پیش آیا، جس میں نالے میں کام کے دوران ملبے تلے دب کر آٹھ رضاکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقامی رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی کا کام کر رہے تھے کہ اچانک مٹی کا تودہ گر […]

حکومتِ پاکستان کو کان کنی اور ریفائنڈ تانبا برآمد کرنے میں ’امریکی سرمایہ کاری کی توقع‘ کیوں ہے؟

Mining

حکومت کو امید ہے کہ حالیہ دو طرفہ ٹیرف معاہدے کے بعد پاکستان کے معدنیات اور کان کنی کے شعبے، خصوصاً تانبے کی برآمدات میں امریکا سے نمایاں سرمایہ کاری آئے گی۔ ڈان اخبار کے مطابق وزیر تجارت جام کمال خان نے قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی ٹیم اور امریکی […]

انڈیا کا تین ماہ بعد جنگ میں پاکستان کے چھ طیارے مار گرانے کا دعویٰ، کیا یہ مودی کا اقتدار بچانے کی کوشش ہے؟

Whatsapp image 2025 08 11 at 12.37.52 am

منور خان غافل نے کہا تھا کہ ’بعد مرنے کے مری قبر پہ آیا غافلؔ۔۔۔۔یاد آئی مرے عیسیٰ کو دوا میرے بعد‘۔  اور کچھ ایسا ہی اس بار انڈیا کی جانب سے بھی کیا گیا ہے۔ انڈیا نے تین ماہ بعد پہلی بار یہ دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جنگ میں اس کی فضائیہ نے […]