پاکستان میں ایک اور صوبہ بنانے کی تجویز، حدبندی، اسمبلی کی نشستوں کا فارمولہ بھی پیش

قومی اسمبلی میں آئین کے آرٹیکل 51 اور 59 میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا، آئینی ترمیم بل 2025 کا بل رکن قومی اسمبلی ریاض حسین فتیانہ نے پیش کیا، ترمیمی بل میں صوبہ پنجاب کی نئی حد بندی اور نیا صوبہ “مغربی پنجاب” تجویز کیا گیا ہے۔ مجوزہ بل کے متن کے مطابق […]
تیسرا ون ڈے:پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ

ٹاروبا میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، قومی ٹیم میں ایک بابر رضوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال سے واقف ہیں اچھا پرفام کریں گے،جب کہ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جس میں […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکا، انڈیا کے مقابلے میں پاکستان کو نمایاں تجارتی مراعات

امریکا نے پاکستان کو انڈیا کے مقابلے میں اہم تجارتی مراعات فراہم کی ہیں۔ پاکستان پر 19 فیصد ٹیکس عائد کیا گیا ہے جبکہ بھارت پر 50 فیصد کا سخت ٹیکس نافذ کیا گیا ہے فنانشل ٹائمز کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حالیہ دورہ امریکا کے بعد پاک،امریکاتعلقات میں غیر متوقع پیش […]
اسرائیلی حملے، 24 گھنٹوں میں مزید 89 فلسطینی شہید

گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 89 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں 31 امدادی متلاشی بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، 513 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی حملے ابھی بھی جاری ہیں، جن میں پانچ مزید فلسطینیوں نے بھوک کے باعث جان گنوا […]
مذہبی یا سیکولر ریاست، آزادی کا اصل مطلب کیا؟

پاکستان کے قیام کا مقصد ایک اسلامی ریاست کا قیام تھا، مگر آزادی کے 78 برس بعد بھی ملک میں اسلامی سیاسی، معاشی اور عدالتی نظام نافذ نہیں ہو سکا۔ قاسم احمد راجہ نے پاکستان میٹرز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم کی تقریر میں ہر شہری کو اپنی عبادت گاہ میں جانے […]
اسلام آباد میں 13 اگست کو چھٹی کیوں کی جارہی ہے؟

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے آزادی پاکستان کی پرجوش تقریبات سے قبل وفاقی دارالحکومت میں بدھ (کل) کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے ایکس پر جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ 13 اگست 2025 (بدھ) […]
دریائے ستلج اور چناب میں ممکنہ انڈین پانی کے اخراج پر سیلاب کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

پنجاب میں دریائے ستلج اور چناب میں سیلاب کے خدشے کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق انڈیا آئندہ دو روز میں دریائے ستلج میں پانی چھوڑ سکتا ہے، جس کے باعث پنجاب کے کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی […]
ٹرمپ کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے سب سے زیادہ ٹیرف انڈیا پر لگائے، بلاول بھٹو زرداری

سابق وزیرِ خارجہ و پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ ٹیرف انڈیا پر لگانے پر ٹرمپ کے شکرگزار ہیں، پاکستان نے انڈیا کو ایسی شکست دی کہ ان کے اب تک ہوش ٹھکانے نہیں آئے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا […]
سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی: ’مسائل کا حل صرف اور صرف مذاکرات سے ہی ممکن ہے‘

قو می اسمبلی کے اجلاس میں مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے اراکین خطاب کیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کل بھارت میں راہول گاندھی گرفتار ہوئے لیکن اُن کا کوئی پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوا، مجھے کسی گرینڈ جرگہ جُرگہ کی سمجھ نہیں آتی، میرا گرینڈ جرگہ یہ ایوان […]
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم، دیگر رہنماؤں کو قید و جائیداد ضبطی کی سزائیں

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو نومئی کے دو مقدمات میں بری کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے تھانہ شادمان اور راحت بیکری جلاؤ گھیراؤ کیسز میں شاہ محمود قریشی کی رہائی کا مراسلہ جاری کیا، […]