ٹرمپ کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے سب سے زیادہ ٹیرف انڈیا پر لگائے، بلاول بھٹو زرداری

Bilawal bhutto

سابق وزیرِ خارجہ و پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ ٹیرف انڈیا پر لگانے پر ٹرمپ کے شکرگزار ہیں،  پاکستان نے انڈیا کو ایسی شکست دی کہ ان کے اب تک ہوش ٹھکانے نہیں آئے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا […]

سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی: ’مسائل کا حل صرف اور صرف مذاکرات سے ہی ممکن ہے‘

Speaker na ayaz sadiq

قو می اسمبلی کے اجلاس میں مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے اراکین خطاب کیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کل بھارت میں راہول گاندھی گرفتار ہوئے لیکن اُن کا کوئی پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوا، مجھے کسی گرینڈ جرگہ جُرگہ کی سمجھ نہیں آتی، میرا گرینڈ جرگہ یہ ایوان […]

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم، دیگر رہنماؤں کو قید و جائیداد ضبطی کی سزائیں

Pti

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو نومئی کے دو مقدمات میں بری کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے تھانہ شادمان اور راحت بیکری جلاؤ گھیراؤ کیسز میں شاہ محمود قریشی کی رہائی کا مراسلہ جاری کیا، […]

اگر کرپشن پر سزا دی جانے لگی تو زرداری، نواز اور شہباز شریف کہاں جائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر واقعی کرپشن پر سزائیں دینی شروع کی گئی تو پھر زرداری، نواز شریف اور شہباز شریف کہاں جائیں گے؟ ان کو بھی جیل بھیجنا پڑے گا۔ یہ سب لوگ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بھی پیچھے کسی کھولی میں بند ہوں […]

لاہور: گھر میں کام کرنے کے بہانے چوری کرنے والے میاں بیوی گرفتار

Lahore police

لاہور نصیرآباد پولیس نے گھر میں کام کرنے کے بہانے واردات کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔ دونوں ملزمان ہاؤس رابری کی واردات میں ملوث تھے۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور ٹیلی فون لوکیشنز کے ذریعے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار خاتون […]

ترکی: صوبہ چناق قلعہ کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، وجہ کیا بنی؟

Fire in turkey

ترکی کے شمال مغربی صوبے چناق قلعہ میں پیر کے روز جنگل میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، جو تیز ہواؤں کے باعث دیکھتے ہی دیکھتے بڑے علاقے تک پھیل گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے، جب کہ سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر […]

آسٹریلیا کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، اقوام متحدہ میں باضابطہ حمایت کا فیصلہ

Austrilian pm

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ کی انسانی صورتحال سے انکار کی کیفیت میں مبتلا ہیں۔ وزیراعظم البانیز نے پیر کے روز اعلان کیا کہ آسٹریلیا آئندہ ماہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے گا۔ […]

ژوب میں مزید تین دہشتگرد ہلاک، چار روز میں ہلاک خوارج کی تعداد 50 ہوگئی، آئی ایس پی آر

Terrorist attack in balochistan

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبزہ اور اس کے اطراف میں جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید تین انڈین سرپرستی یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائی 10 اور 11 اگست کی درمیانی شب […]

پاکستان کا عالمی عدالتِ ثالثی کے فیصلے کاخیرمقدم: ‘انڈیا کو مغربی دریاؤں کا پانی بلا روک ٹوک دینا ہوگا’

Ministry of foreign affairs

پاکستان نے عالمی عدالتِ ثالثی کی جانب سے آٹھ اگست 2025 کو انڈس واٹرز ٹریٹی سے متعلق دیے گئے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، جس میں مغربی دریاؤں (چناب، جہلم اور سندھ) پر انڈیا کے نئے پن بجلی منصوبوں کے حوالے سے اہم نکات پر پاکستان کے مؤقف کو درست قرار دیا گیا ہے۔ […]

صحافیوں کا قتل، اسرائیل دنیا سے کیا چھپانا چاہتا ہے؟

Whatsapp image 2025 08 11 at 11.17.16 pm

اتوار کی شب غزہ شہر کے الشفاء اسپتال کے دروازے کے باہر ایک خیمے پر اسرائیلی فضائی حملہ ہوا، جس میں الجزیرہ کے صحافی انس الشریف اور ان کے چار ساتھی شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں محمد قریقہ، ابراہیم ظاہر، محمد نوفل اور موآمن علیوا شامل تھے۔ ایک مقامی آزاد صحافی محمد الخالدی بھی […]