پاکستان بحران سے نکل کر نئے معاشی دور میں داخل ہو رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان بحران سے نکل کر ایک نئے معاشی دور میں داخل ہو رہا ہے۔ انہوں نے شہدا کو عظیم دن پر خراج عقیدت اور تحریکِ پاکستان کے تمام قائدین کو سلام پیش کیا۔ اسلام آباد میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب کے موقع پر شہباز شریف […]
کیا پاکستان کرکٹ ٹیم کبھی ناقابلِ شکست رہی ہے؟سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم ہمیشہ سے اپنی غیر متوقع کارکردگی کے لیے جانی جاتی رہی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈیٹ پر ایک صارف نے نہایت سادہ مگر معنی خیز سوال اٹھایا کہ کیا پاکستان کرکٹ ٹیم واقعی کبھی ناقابلِ شکست رہی ہے۔ اس صارف نے اپنی پوسٹ میں ماضی کا حوالہ دیتے […]
پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش، کیا امریکی کمپنیاں شمولیت اختیار کریں گی؟

پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے امکانات ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ امریکی کمپنیاں اس شعبے میں سرمایہ کاری اور عملی منصوبوں کا حصہ بن سکتی ہیں۔ آئل کمپنی کے ایکسپرٹ سید فراست شاہ نے پاکستان میٹرز سے خصوصی گفتگو […]
تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، حکومت ترجیحات بدلے: جونیئر جناح ٹرسٹ

جونیئر جناح ٹرسٹ نے جشنِ آزادی کے موقع پر یونین کونسل 63 برما ٹاؤن میں زیرو آؤٹ آف اسکول چلڈرن ماڈل پروجیکٹ کا آغاز کر دیا، جس کے تحت پہلے مرحلے میں 360 بچوں کا اسکول میں اندراج مکمل کیا گیا۔ ٹرسٹ کا کہنا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور بڑھتی […]
فواد خان کی فلم “عبیر گلال” 29 اگست کو یو اے ای میں ریلیز کے لیے تیار

پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کی بالی ووڈ فلم عبیر گلال متحدہ عرب امارات کے سینما گھروں میں 29 اگست 2025 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی،فلم کی ریلیز کو خلیجی ممالک میں شائقین کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی ملنے کی توقع ہے۔ ابتدائی طور پر 9 مئی 2025 کو ریلیز کی […]
روہت شرما، بابراعظم سے آگے نکل گئے

پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابراعظم ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ سیریز میں غیر معمولی کارکردگی نہ دکھا سکے، جس کے باعث وہ آئی سی سی مینز کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔بابر نے تین میچوں میں مجموعی طور پر صرف 56 رنز بنائے، اوسط 18.66 رہی، جس […]
ملک میں مون سون کی ایک اور لہر متوقع، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے منگل کو پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ دنوں میں ملک کے بیشتر حصوں میں بارش، ہوا اور گرج چمک کے نئے اور وسیع سلسلے کا آغاز ہوگا، جبکہ مون سون کی شدت 17 اگست سے بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے مون […]
موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بہتر کردی، یہ معجزہ کیسے ہوا؟

کریڈٹ ریٹنگ کی عالمی ایجنسی موڈیز ریٹنگز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو Caa2 سے بڑھا کر Caa1 کر دیا اور آؤٹ لک کو مستحکم قرار دیا ہے، جس کی وجہ ملک کی بہتر مالی صورتحال بتائی گئی ہے جو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرض کی مدد سے ممکن ہوئی۔ یہ اپ […]
’فورسز کسی بھی مشکوک شخص کو حراست میں لے سکتی ہیں‘، قومی اسمبلی میں بل منظور

قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2024 منظور کر لیا، جس کے تحت آرمڈ فورسز یا سول آرمڈ فورسز کو یہ اختیار مل گیا ہے کہ وہ کسی مشکوک شخص کو تین ماہ تک حراست میں رکھ سکیں۔ ڈان نیوز کے مطابق بل کی شق وار منظوری قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت […]
14اگست آزادی یا غلامی کا دن

14اگست آزادی یا غلامی کا دن مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم تو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے قوموں کی تاریخ میں ایسے ایام بھی آتے ہیں جن کو تاریخ نے ہمیشہ زندہ اور روشن رکھاہے۔ زندگی کے یہ دودن ہوتے ہیں جن کے سامنے موت بھی بے بس […]