خبردار! ان ہدایات کو جانے بغیر گاڑی مت خریدیں

گاڑی خریدنا زندگی کے اہم فیصلوں میں سے ایک ہے، کیونکہ یہ صرف ایک سواری نہیں بلکہ سہولت، ذمہ داری اور لمبے عرصے کی سرمایہ کاری بھی ہوتی ہے۔ اکثر لوگ زندگی میں ایک یا دو بار ہی گاڑی خریدتے ہیں، اس لیے یہ فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا ضروری ہے۔ ایک درست انتخاب نہ […]
اسکوپاک گاڑی: ایک خواب جو پاکستانی سڑکوں پر دوڑا کرتا تھا

1960 کی دہائی کا اختتام ہو چکا تھا۔ پاکستان ایک ترقی پذیر ملک کے طور پر صنعتی خود انحصاری کے خواب دیکھ رہا تھا۔ یہی وہ وقت تھا جب ایک انوکھا اور منفرد خیال جنم لیتا ہے۔ یہ خیال ایک ایسی گاڑی کا تھا جو مکمل طور پر پاکستانی حالات کے لیے سازگار،سستی، پائیدار، اور […]
فیکٹ چیک: کیا ساحل عدیم کا چاند کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کا دعویٰ درست ہے؟

ساحل عدیم ایک ٹرینر اور عوامی مقرر ہیں، تاہم وہ اپنی تقاریر کے حوالے سے زیادہ مشہور ہیں۔ اکثر و بیشتر وہ اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنے رہتے ہیں۔ کبھی وہ سائنس کی گتھی سلجھاتے ہوئے تو کبھی اسلامی موضوعات پر بحث کرتے نظر آتے ہیں۔ ماضی میں 95 […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو آذربائیجان کے اعلیٰ ترین پیٹریاٹک وار میڈل سے نواز دیا گیا

آذربائیجان نے پاک فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اپنے اعلیٰ ترین پیٹریاٹک وار میڈل سے نوازا ہے۔ یہ اعزاز انہیں فوجی تعاون کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں صدر الہام علیوف کی جانب سے دیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے آذربائیجان […]
انڈیا میں ’لڑاکا مرغی‘ کے چرچے: ’یہ سب کچھ انتہائی شرمناک ہے۔‘

کنگنا رناوت انڈیا میں بے باک تبصروں اور تنازعات کے باعث میڈیا میں رہتی ہیں۔ اداکارہ کا ایک تازہ بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ، اداکارہ کنگنا رناوت نے جیا بچن کو بگڑی ہوئی اور […]
کیا پاکستانی روپیہ اپنی قدر واپس حاصل کرپائے گا؟

پاکستانی روپیہ آئے دن گراوٹ کا شکار رہتا ہے۔ گزشتہ چھ سال سے روپے نے عالمی مارکیٹ میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش تو ضرور کی ہے، لیکن اس کی حالت روز بروز خراب ہو رہی ہے۔ فی الحال اس میں بہتری کے امکانات نہایت کم نظر آتے ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ریڈایٹ‘ پر ایک […]
پاکستان کی اپنی ڈیجیٹل کرنسی، حکام نے ’جاپانی کمپنی‘ سے رابطہ کر لیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مبینہ طور پر جاپان کی بلاک چین ٹیکنالوجی کمپنی سورامِتسو کو پاکستان کی سینٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی (سی بی ڈی سی) تیار کرنے کے لیے منتخب کر لیا ہے۔ یہ پیش رفت وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ ماہ ورچوئل ایسیٹس ایکٹ 2025 کی منظوری کے بعد سامنے آئی۔ جاپانی […]
ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ہے، تاہم ادائیگیوں کے ساتھ یہ صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی اقتصادی کامیابیوں کو اندرون و بیرونِ ملک سراہا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب […]
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی حالیہ شان دار کارکردگی، وجوہات کیا ہیں؟

پاکستان اسٹاک مارکیٹ اس وقت اپنی شاندار کارکردگی سے نہ صرف مقامی بلکہ عالمی سطح پر بھی توجہ حاصل کر رہی ہے اور ماہرین کے مطابق کارکردگی کے اعتبار سے یہ دنیا کی تیسری بڑی ایکسچینج بن چکی ہے، جو چند روز میں ڈیڑھ لاکھ پوائنٹس کا ریکارڈ بنانے کے قریب ہے۔ سینیئر صحافی تنویر […]
آنے والے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی الرٹ رہنے کی ہدایت

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوگا اور شہریوں سمیت متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ کے مطابق آج 13 اگست کو اسلام آباد، پنجاب کے مختلف اضلاع، بالائی خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان […]