ٹرمپ کی یوکرین کے لیے سکیورٹی گارنٹیز میں آمادگی، کیا روسی صدر سے جنگ بندی معاہدہ ہو جائے گا؟

Trump with putin

یوکرین کے اتحادیوں کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے سیکیورٹی گارنٹیز کی حمایت پر آمادگی ظاہر کی ہے، جو ایک اہم مگر تاحال غیر واضح پیشکش ہے اور جمعرات کے روز یوکرین کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔ یہ پیشکش ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب […]

مریم نواز کا جشنِ آزادی کی تقریب سے خطاب: ‘عہد کرتے ہیں کہ وطنِ عزیز کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے’

Maryam nawaz

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے فتنہ فساد پھیلانے والی ذہنیت کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے۔ ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ وطنِ عزیز کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔ لاہور میں معرکہ حق میں عظیم الشان کامیابی اور جشنِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے […]

مقبوضہ کشمیر  میں بادل پھٹنے سے 12 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ

India

مقبوضہ  کشمیر کے جنوبی ضلع کشتواڑ میں جمعرات کو جاری بارش کے دوران اچانک بادل پھٹنے سے ایک گاؤں ’چشوتی‘ میں یشتر گھر پانی کے ریلے میں بہہ گئے، جس میں 12 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد لا پتہ ہیں۔ بی بی سی اردو کے مطابق انڈین حکومت کے وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی […]

میں پاکستان ہوں 

Web

لوگوں نے آزادی کی بہت بڑی قیمت چکائی ہے، آزادی صرف نعروں سے نہیں ملی، لوگوں نے جسم کے حصے قربان کیے ہیں۔ پاکستان کا اعلان کرنے والے سید مصطفیٰ ہمدانی کا داماد میرے سامنے بیٹھے کہانی بیان کرتے آبدیدہ تھا۔ سٹوڈیو میں موجود ہرشخص کی یہی کیفیت تھی۔ سٹوڈیو سے باہر نکلا تو ’پاں […]

’میرا برانڈ پاکستان‘، آج ہمیں ضرورت ہے کہ ہم حقیقی معنوں میں آزاد ہوں، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem .

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ ملک ان لوگوں کی قربانیوں سے حاصل ہوا جنہوں نے خون دے کر اور جدوجہد کر کے آزادی حاصل کی، اور آج ہمیں ضرورت ہے کہ ہم حقیقی معنوں میں آزاد ہوں، نہ صرف سیاسی طور پر بلکہ معاشی اور ذہنی غلامی سے بھی۔ […]

معرکہ حق میں لازوال جرأت اور جنگی مہارت کا اعتراف،سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا

Asif ali zardar with asim muni r

معرکہ حق میں لازوال جرأت اور جنگی مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ہلال جرأت سے نواز گیا اور محسن نقوی ، اسحاق ڈار  اور  دیگر سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے […]

باپ کا بیٹے کو ایوارڈ، بلاول کو دیا گیا ’نشان پاکستان‘ سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا

Bilawal bhutto

وفاقی حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملک کے سب سے بڑے سویلین اعزاز ’نشانِ پاکستان‘ سے نواز دیا ہے۔ یہ اعزاز آج ایک خصوصی تقریب میں بلاول بھٹو زرداری اور ان کے وفد کو دیا گیا۔ وی نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو یہ اعزاز انڈیا کے خلاف […]

خیبر پختونخوا: فائرنگ اور دستی بم حملوں میں چھ پولیس اہلکار جاں بحق, کالعدم ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کر لی

Karachi noor jahan police

پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں شدت پسندوں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب آٹھ حملے کیے جن میں فائرنگ اور دستی بموں کا استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار جاں بحقہو گئے۔ پولیس افسر محمد علی باباخیل کے مطابق یہ حملے خیبر پختونخوا کے سات اضلاع میں پولیس اسٹیشنز، […]

روس ہماری ’محفوظ سروسز‘ کو بند کرنے کی کوشش کر رہا ہے، واٹس ایپ

Russia block whatsap

واٹس ایپ نے کہا ہے کہ روس اس کی سروسز کو بند کرنے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ یہ میٹا پلیٹ فارمز کی زیر ملکیت سوشل میڈیا میسجنگ ایپ صارفین کو محفوظ مواصلات کا حق فراہم کرتی ہے۔ کمپنی نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ روس میں بھی انکرپٹڈ سروسز کی فراہمی جاری […]

اٹلی کے ’لامپے ڈوسا جزیرے‘ کے قریب دو کشتیاں ڈوبنے سے 26 تارکینِ وطن ہلاک، 60 افراد بچ گئے

Boat

اٹلی کے لامپے ڈوسا جزیرے کے قریب بحیرہ روم کے وسطی حصے میں دو کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 26 تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ بدھ کو پیش آیا جب لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے روانہ ہونے والی دو کشتیاں لامپے ڈوسا کے قریب حادثے کا شکار ہوئیں۔ اطالوی کوسٹ گارڈ کے […]