روس ہماری ’محفوظ سروسز‘ کو بند کرنے کی کوشش کر رہا ہے، واٹس ایپ

واٹس ایپ نے کہا ہے کہ روس اس کی سروسز کو بند کرنے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ یہ میٹا پلیٹ فارمز کی زیر ملکیت سوشل میڈیا میسجنگ ایپ صارفین کو محفوظ مواصلات کا حق فراہم کرتی ہے۔ کمپنی نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ روس میں بھی انکرپٹڈ سروسز کی فراہمی جاری […]
اٹلی کے ’لامپے ڈوسا جزیرے‘ کے قریب دو کشتیاں ڈوبنے سے 26 تارکینِ وطن ہلاک، 60 افراد بچ گئے

اٹلی کے لامپے ڈوسا جزیرے کے قریب بحیرہ روم کے وسطی حصے میں دو کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 26 تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ بدھ کو پیش آیا جب لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے روانہ ہونے والی دو کشتیاں لامپے ڈوسا کے قریب حادثے کا شکار ہوئیں۔ اطالوی کوسٹ گارڈ کے […]
ایشیائی مارکیٹ میں بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی ’بلند ترین سطح‘ پر پہنچ گئی

کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں بٹ کوائن نے ایشیائی مارکیٹ کے ابتدائی تجارتی سیشن میں ریکارڈ 124,500 ڈالر کی سطح عبور کر لی، جو بعد میں کچھ کمی کے ساتھ واپس نیچے آ گیا۔ یہ اضافہ جولائی میں بنائے گئے پچھلے ریکارڈ کو توڑنے کے بعد سامنے آیا، جس میں امریکی اسٹاک مارکیٹ کی مضبوط کارکردگی […]
ٹرمپ کی پیوٹن کو ملاقات سے پہلے یوکرین جنگ ختم نہ کرنے پر ’سنگین نتائج‘ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ یوکرین جنگ ختم کرنے پر رضامند نہ ہوئے تو اس کے انتہائی سنگین نتائج ہوں گے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق یہ بیان الاسکا میں جمعے کو ہونے والی ملاقات سے قبل سامنے آیا ہے، جہاں […]
پنجاب میں مون سون کا ساتواں اسپیل، باقی صوبوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں مون سون کے ساتویں اسپیل کا آغاز ہوگیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں صبح سے رم جھم کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ لکشمی چوک، گڑھی شاہو، ریلوے اسٹیشن، مال روڈ، جیل روڈ، فیروز پور روڈ، اچھرہ، کلمہ چوک، لبرٹی، بھاٹی گیٹ […]
’14 اگست روشن مستقبل کی علامت‘، ملک بھر میں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

پاکستان کا 78 واں یوم آزادی جمعرات کو ملک بھر میں ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ رات 12 بجتے ہی جشن کا آغاز ہوا اور انڈیا کے خلاف تاریخی فتح اور آزادی کی خوشی میں شہروں، گلیوں اور محلوں کو سبز ہلالی پرچموں اور روشنیوں سے سجا دیا گیا۔ کراچی، […]
قائد اعظم سے شہباز شریف تک، پاکستان کے 78 سال: وہ راز جو قوم سے چھپائے گئے

پاکستان کی 78 ویں سالگرہ پر یہ سوال ایک بار پھر گونج رہا ہے کہ ملک نے آزادی کے بعد سے اب تک کیا حاصل کیا اور کیا کھو دیا۔ سات دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط یہ سفر کامیابیوں، ناکامیوں، امیدوں اور مایوسیوں کا ایک پیچیدہ امتزاج ہے۔قیام پاکستان کے بعد سے ملک نے […]