’جاپانی حکومت کی دعوت‘ پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ

Maryam nawaz

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ ہوگئیں۔ یہ دورہ جاپان کی حکومت کی خصوصی دعوت پر ہو رہا ہے، جس کے تحت وہ سرکاری طور پر جاپان کا دورہ کرنے والی پہلی وزیراعلیٰ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات و ثقافت […]

باجوڑ، کشمیر، مانسہرہ اور دیگر علاقوں میں حالیہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 30 سے زائد ہلاکتیں

Land sliding'

پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ خیبرپختونخوا میں بادل پھٹنے کے باعث سیلابی ریلوں سے جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کے گاؤں جبراڑئی میں شدید بارش کے نتیجے میں آنے والے سیلابی ریلے میں ریسکیو 1122 کے […]

ٹرمپ پیوٹن ملاقات، کن موضوعات پر بات چیت ہوگی؟

Trump putin

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن آج جمعہ کو امریکی ریاست الاسکا میں ملاقات کر رہے ہیں، تاہم یوکرین میں جنگ بندی کے معاہدے پر پیش رفت کے امکانات غیر یقینی ہیں۔ اس دوران پیوٹن نے ایک آخری لمحے کی پیش کش کے طور پر ممکنہ جوہری معاہدے کا اشارہ دیا ہے، […]

اسرائیلی حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید ہوگئے، 10 افراد امداد کے منتظر تھے

Gaza talks focus on

غزہ میں اسرائیلی فوج نے آج صبح سے اب تک مزید 23 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جن میں 10 وہ افراد بھی شامل ہیں جو امداد حاصل کر رہے تھے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق یہ حملے غزہ شہر اور جنوبی علاقے رفح کے قریب ایک امدادی مرکز پر کیے گئے۔ وزارت صحت […]

مودی کا اکھنڈ بھارت نظریہ، کیا سیکولر انڈیا کا وجود ختم ہورہا ہے؟

Whatsapp image 2025 08 15 at 12.31.18 am

انڈیا میں مودی حکومت کی قیادت میں سیاسی بیانیہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ برسراقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے زیرِ اثر قوم پرستی، ہندوتوا اور ’اکھنڈ بھارت‘ کا نظریہ مرکزی سیاسی ایجنڈے کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ حالیہ پاکستان-انڈیا جنگ کے بعد انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف بھڑکتی نفرت […]