بشنوئی سیلابی سانحہ: کلاؤڈ برسٹنگ نے کیسے تباہی مچائی؟

بونیر کے گاؤں بشنوئی میں حالیہ ہونے والے کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں زبردست جانی و مالی نقصان ہوا ہے، یہاں کے کئی گھر اور پورا گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گیا اور راستے میں آنے والی ہر چیز بہہ گئی۔ پاکستان میٹرز کی اس خصوصی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح اس […]
انڈونیشیا: زیرِ سمندر 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، 29 سے زائد افراد زخمی

انڈونیشیا کے وسطی سولاویسی کے پوسو ضلع کے شمال میں 5.8 شدت کا زیر سمندر زلزلہ آیا، جس کے بعد کم از کم 15 آفٹر شاکس محسوس کیے گئے۔ اس زلزلے کے باعث 29 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر میٹیگیشن ایجنسی نے زخمیوں کو قریبی […]
حافظ نعیم کا دورہ پیر بابا بونیر: ’وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ امدادی آپریشن کو تیز کریں‘

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان پیر بابا بونیر کے دورے پر پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ حالیہ سیلابی تباہی سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا ہے اور متاثرین اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ حافظ نعیم الرحمان […]
امریکا کا غزہ سے آنے والے لوگوں کے لیے تمام وزیٹر ویزے معطل کرنے کا اعلان

امریکا نے غزہ سے آنے والے افراد کے لیے تمام وزیٹر ویزے فوری طور پر معطل کر نے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی وزارتِ خارجہ کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ سے آنے والے افراد کے لیے تمام وزیٹر ویزے روکے جا […]
این ڈی ایم اے کی بارشوں اور سیلاب سے تباہی پر بریفنگ: ’بارشوں کے مزید تین نئے سلسلے پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں‘

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ مون سون کا موجودہ سلسلہ 22 اگست تک جاری رہے گا اور اس دوران بارشوں میں شدت کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے کے ٹیکنیکل ایکسپرٹ ڈاکٹر طیب شاہ نے کہا کہ بارشوں کے مزید تین نئے سلسلے پاکستان کی طرف بڑھ […]
تین ملکی ٹی20 سیریز اور ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان، کون کون شامل ہے؟

پی سی بی نے یو اے میں ہونے والی تین ملکی ٹی20 سیریز اور ایشیاکپ کے لیے 17 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، جوکہ 29 اگست سے سات ستمبرتک شارجہ میں ہوگی۔ سلیکٹر اینڈ ڈائریکٹر ہای پرفارمنس عاقب جاوید اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے اسکواڈ […]
روس کی جانب سے جنگ بندی سے انکار جنگ کے خاتمے کی کوششوں کو پیچیدہ بنا رہا ہے، زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کی جانب سے جنگ بندی کی درخواستوں کو بار بار مسترد کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رویے کی وجہ سے امن کے امکانات پیچیدہ ہو رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر) پر بیان دیتے ہوئے زیلنسکی کا کہنا […]
رواں سال 2,663 بھکاری گرفتار اور 2,595 مقدمات درج کیے گئے، لاہور پولیس کا دعویٰ

لاہور پولیس نے شہر بھر میں عادی اور جرائم پیشہ گداگروں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال کے دوران اب تک 2,663 بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا، جب کہ ان کے خلاف 2,595 مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔ ترجمان کیپیٹل سٹی پولیس لاہور کے مطابق گرفتار […]
پنجاب میں اربن، فلیش اور ریورائن فلڈنگ کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا 23 اگست تک ہائی الرٹ جاری

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 17 سے 23 اگست کے دوران صوبے بھر میں شدید طوفانی بارشوں، اربن، فلیش اور ریورائن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بالائی پنجاب میں کلاؤڈ برسٹنگ کا بھی امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا […]
آزادیِ اظہار یا علیحدگی پسندی، سکھوں کا خالصتان ریفرنڈم کیا ہے؟

پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے ایک غیر رسمی، مگر معنی خیز سیاسی تحریک نے نیا سفر شروع کر دیا ہے۔ اس تحریک کا نام ہے خالصتان ریفرنڈم ہے، جس کا مقصد ہے سکھ برادری کے ذہن میں ایک مخصوص سوال اٹھانا کہ کیا پنجاب کو ایک خودمختار ملک ‘خالصتان’ میں تبدیل ہونا چاہیے؟ خالصتان […]