وزیرِ اعظم کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

وزیرِ اعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں و سیلاب سے متاثرین کی مدد میں وفاقی اداروں کو مزید متحرک ہونے کی ہدایت اور سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں […]
عمران خان سے معافی کا مطالبہ یا تاریخ سے مذاق

سہیل وڑائچ نے اپنے حالیہ کالم میں، جس انداز سے جنرل عاصم منیر کی شخصیت کو پیش کیا ہے،اس میں ایک صحافی کا قلم کم اور ایک “درباری مؤرخ” کا انداز زیادہ جھلکتا ہے۔ ان کے الفاظ سے لگتا ہے کہ جیسے کسی فیلڈ مارشل کے قصیدے تحریر ہو رہے ہوں اور عوام کے اصل […]
پاکستان میں مون سون سے سیلابی صورتحال: ’اب تک 670 افراد جاں بحق، 1000 سے زائد زخمی ہوچکے۔‘

وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، ڈاکٹر مصدق ملک اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے میڈیا کو بریفنگ دی، جس میں چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ مون سون کے ابھی مزید دوسے تین اسپیل متوقع ہیں۔ اب تک 670 افراد جاں بحق اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ مون سون […]
وزیرِاعلیٰ بلوچستان کی سکیورٹی فورسز کے ہمراہ پریس کانفرنس: ’ریاست کے ساتھ غداری کرنے پر شرمندہ ہوں‘

وزیرِاعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے، کوئٹہ سے کالعدم بی ایل کا سہولت کار گرفتار کیا ہے۔ دہشتگردوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے […]
یوکرینی صدر کے ہمراہ یورپی رہنماؤں کی ٹرمپ سے ملاقات: کیا جنگ بندی ممکن ہوسکے گی؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی اگر چاہیں تو روس کے ساتھ جنگ کو فوراً ختم کر سکتے ہیں، مگر اس ممکنہ امن معاہدے کے تحت یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ یاد رکھیں یہ سب کیسے شروع […]
سیلاب سے متاثرہ پاکستان یا انڈیا نے مدد کی درخواست کی تو اقوام متحدہ تیار ہے، سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب اور شدید بارشوں کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ترجمان اسٹیفان دوجارک کے ذریعے جاری بیان میں کہا گیا کہ “انتونیو گوتریس متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کرتے ہیں اور اس […]
پاکستانی اسکواش اسٹار اشعب عرفان نے جونز کریک اوپن اسکواش ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاکستان کے نوجوان اسکواش اسٹار اشعب عرفان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا میں منعقدہ جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں اشعب عرفان نے ملائیشیا کے نیتھن کیوے کو سخت مقابلے کے بعد 1-3 سے شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی نے پہلا گیم ہارنے کے بعد زبردست […]
پنجاب حکومت تعلیمی اداروں کو بند کرکے کیا پیغام دے رہی ہے؟

ایک گرم دوپہر کا تصور کریں جب شہر لاہور کی سڑکیں خالی، سکولوں کے بیرونی دروازے بند اور ہوائیں ایک بھی آرام دہ لمس نہیں دے رہیں، بس بھاپ کی مانند ہوا اور دلوں میں بے آرامی۔ اس ماحول میں ایک فیصلہ آیا، پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں کو بند کر کے موسم کی شدت […]