پیوٹن یوکرین کے ساتھ امن معاہدے پر راضی نہ ہوئے تو روس کے لیے مشکل صورتحال ہوگی،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز کہا ہے کہ وہ امید کرتے ہیں کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے پیش رفت کریں گے، مگر ممکن ہے کہ وہ کسی معاہدے کے خواہاں نہ ہوں، جس سے پیوٹن کے لیے ایک مشکل صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ عالمی […]
لندن میں پاکستانیوں کے پاسپورٹ کے لیے ون ونڈو سہولت کا افتتاح: کیا سہولیات میسر ہوں گی؟

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ لندن میں پاکستانیوں کے پاسپورٹ کے لیے ون ونڈو سہولت کا افتتاح کردیا گیا ہے اور مستقبل میں دیگر ممالک میں بھی یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ برطانیہ پاکستان کا اہم تجارتی شراکت دار ہے، […]
سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 کا اعلان، بابر، شاہین اور رضوان کی تنزلی، کون سے نئے چہرے شامل؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26 کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے کنٹریکٹس میں کیٹیگری اے کو ختم کردیا گیا ہے۔ کنٹریکٹس یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک لاگو کیا جائے گا۔ مزید براں، بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی تنزلی ہوئی جس کے بعد 3 […]
ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ’دی لائف آف شوگرل‘ ویب اسٹور سے صرف ایک گھنٹے میں فروخت

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے نئے آنے والے البم ‘دی لائف آف آ شو گرل’ نے ریلیز سے قبل ہی مداحوں کی بے تابی کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ یہ خصوصی وینائل ایڈیشنز سی ڈیز دو دلکش ماربل نما رنگوں میں پیش کیے گئے تھے ونٹر گرین آنکس ‘ونٹر گرین آنیکس’ اور […]
اسرائیل میں جنگ بندی کے لیے مظاہرے، سڑکیں بلاک: ’غزہ میں غذائی قلت روکنے کے لیے بڑے پیمانے پر خوراک کی ضرورت ہے۔‘

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں بڑے پیمانے پر غذائی قلت کو روکنے کے لیے ابھی تک خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہا ہے۔ جنیوا میں ترجمان تھمین الخیطان نے کہا کہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران اسرائیلی حکام نے صرف اتنی ہی مقدار میں امداد جانے […]
صبح سے رات ہوگئی، کراچی میں بارش نہ تھمی : پاکستان بھر میں تقریباً سات سو افراد جاں بحق، دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری اور چیئرمین این ڈی ایم اے کے ہمراہ این ڈی ایم اے میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ مون سون بارشوں اور اربن فلڈنگ سے انسانی جانوں اور املاک کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ […]
ایرانی سینما قدغن کے باوجود ترقی کر گیا، دوپٹے اور برقعے میں بھی شاندار فلمیں بنا رہے ہیں، ہدایتکار سیفی حسن

ہدایتکار سیفی حسن نے کہا ہے کہ ایران میں سخت پابندیوں اور قدغن کے باوجود فلم انڈسٹری نے شاندار ترقی کی ہے، جہاں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی بہترین فلمیں بن رہی ہیں۔ نجی نشریاتی ادارے ’سما ٹی وی‘ کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے سیفی حسن کا کہنا تھا کہ ڈرامہ انڈسٹری […]
کے پی میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی

خیبر پختونخواہ میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان بڑے پیمانے پر انسانی […]
مریم نواز کا دورہ جاپان کا دوسرا روز: کونسی اہم ملاقاتیں ہوں گی؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا دورہ جاپان کا آج دوسرا روز ہے، جہاں وہ ٹوکیو میں مصروف دن گزاریں گی۔ وہ نیشنل سینٹرل پارک گلوبل ہیلتھ میڈیسن، جاپان انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سکیورٹی کادورہ کریں گی۔ مریم نواز جاپان انسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن کے ہیڈ کوارٹرکا دورہ کریں گی، جاپان میں انٹرنیشنل آفیئر کے سینئر وائس […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ بدستور برقرار، 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ بدستور برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں […]