انڈیا کی سندھ طاس معاہدہ معطلی کی کوشش پاکستان کے 24 کروڑ عوام کے لیے وجودی خطرہ ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انڈیا کی سندھ طاس معاہدہ معطلی کی کوشش ریڈلائن اور پاکستان کے کروڑ عوام کے لیے وجودی خطرہ ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی پاکستانی وکلاء فورم سے خطاب میں اسحاق ڈار نے واضح کیا کہ […]
پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کی آسان فراہمی، چار لاکھ 66 ہزار شہریوں نے لائسنس بنوا لیا

پنجاب بھر میں شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ ‘بغیر لائسنس ڈرائیونگ’ کےخلاف 90 روز کےکریک ڈاؤن میں رواں ماہ سے اب تک چار لاکھ 66 ہزار سے زائد شہریوں کو مختلف لائسنسنگ سہولیات فراہم کی جا چکے ہیں۔ ترجمان […]
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے, مرکز کوہ ہندوکش تھا

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور، چترال، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ میں زلزلہ محسوس کیا گیا۔ اس کے علاوہ راولپنڈی اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جبکہ صوابی، مرادن، ڈیرہ اسماعیل خان میں زلزلہ آیا جس سے لوگوں میں خوف […]
گورنر سندھ کا عارضی طور پر سافٹ ویئر اپڈیٹ اور نٹ بولٹ ٹائٹ کردیے گئے ہیں، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ ان کا سافٹ ویئر عارضی طور پر اپ ڈیٹ ہوگیا ہے اور نٹ بولٹ بھی عارضی طور پر ٹائٹ کر دئیے گئے ہیں۔ نجی خبررساں ادارے وی نیوز کے مطابق نجی ٹی وی کے ایک […]
واٹس ایپ کے ایسے بہترین فیچرز جو شاید آپ نہیں جانتے

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ اربوں صارفین کے زیرِ استعمال ہے، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں موجود کئی فیچرز اور ٹرکس سے اکثر صارفین واقف ہی نہیں ہوتے۔ یہ ٹرکس نہ صرف آپ کا وقت بچا سکتی ہیں بلکہ آپ کے لیے ایپ کے استعمال کو بھی زیادہ آسان […]
چین اور انڈیا کو ایک دوسرے کو حریف نہیں بلکہ شراکت دار سمجھنا چاہیے، چینی وزیرِ خارجہ

چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین اور انڈیا کو “درست اسٹریٹجک فہم” قائم کرنا ہوگا اور ایک دوسرے کو حریف نہیں بلکہ شراکت دار کے طور پر دیکھنا چاہیے۔ چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چینی وزیرِ خارجہ نے پیر کے روز انڈین […]
بادل پھٹنے سے خیبرپختونخوا میں تباہی: ’پاکستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بچنے کی کوئی ٹیکنالوجی موجود نہیں‘

خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور راولپنڈی میں اچانک شدید بارشوں نے تباہی مچادی، ان بارشوں اور سیلابی صورتحال سے کئی گھروں کو نقصان پہنچا اور سینکڑوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں سال بارشوں اور مختلف حادثات کے باعث جاں بحق […]
لکھنے والوں کو زباں مل گئی

پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ جو کالم نگاروں کی ایک ملک گیر تنظیم ہے اس نے اردو ویب سائٹ’ تاشقند اردو‘ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ تاشقند اردو کے چیئرمین جناب ذبیح اللہ بلگن کی دعوت پریہ معاہدہ طے پایا۔ اس معاہدے کے تحت اب تمام کالم نگار اس ویب سائٹ پر لکھ اور بول سکیں […]