الخدمت فاؤنڈیشن متاثرین سیلاب کیلئے 25 کروڑ روپےخرچ کرچکی ہے،ڈاکٹرحفیظ الرحمان

Alkhidmat

صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں کے لیے اب تک 25 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے ہیں۔ ڈاکٹر حفیظ الرحمان کا کہنا ہے کہ  بونیر، باجوڑ، بٹگرام، سوات، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متاثرہ اضلاع میں تین ہزار […]

عالمی برادری بالخصوص امریکا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ڈپلومیسی کی معترف ہے، امریکی روزنامہ

Asim munir

امریکی روزنامہ واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کی بدولت پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے ہیں اور عالمی برادری بالخصوص امریکا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ڈپلومیسی کی معترف ہو گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کی حالیہ سفارتی مہم بہترین […]

اینگرو پاورجن قادرپور نے بدر-ون گیس کو ایندھن کے طور پر استعمال کرنے کا معاہدہ کر لیا

اینگرو پاورجن قادرپور لمیٹڈ ‘ای پی کیو ایل’ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ‘گارنٹی’ لمیٹڈ ‘سی پی پی اے-جی’ کے ساتھ اپنے پاور پرچیز معاہدے ‘پی پی اے’ میں ایک ضمنی معاہدہ مکمل کر لیا ہے۔ کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج ‘پی ایس ایکس’ کو جاری کردہ نوٹس میں […]

روس-یوکرین جنگ مذاکرات میں پیش رفت: تیل کی قیمتوں میں غیر متوقع اضافہ

Slavyanskaya compressor station of nord stream 2 gas pipeline

خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے کیونکہ سرمایہ کار روس کے یوکرین پر حملے کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کے اگلے اقدامات کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق روسی خام تیل پر عائد پابندیاں بدستور نافذ ہیں اور اس کے خریداروں پر مزید قدغنوں کے امکانات بھی برقرار ہیں۔ […]

ایران سے افغانستان واپس آنے والی بس آئل ٹینکر سے ٹکڑا گئی، 18 بچوں سمیت 76 مسافر جاں بحق

Bus accident afghan

ایران سے واپس آنے والے مہاجرین کو لے جانے والی ایک بس افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 76 مسافر جاں بحق اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں 18 بچے بھی شامل تھے۔ یہ حادثہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب […]

پاکستان کے ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی تجویز: ’چھوٹے صوبوں کے قیام سے عوامی مسائل حل ہوں گے‘

Mian amir mahmood

پنجاب گروپ آف کالجز کے چیئرمین میاں عامر محمود نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑے صوبوں کے مسائل کا حل یہ ہے کہ موجودہ ڈویژنز کو صوبے بنا دیا جائے۔ ان کے مطابق پنجاب میں لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، گجرانوالہ اور راولپنڈی سمیت دس ڈویژنز ہیں جنہیں علیحدہ صوبوں […]

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

Stackmarket

اسٹاک ایکسچینج آج بھی بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 650 پوائنٹس سے زائد اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 50 ہزار 400 پوائنٹس کی تاریخی بلند ترین سطح پر […]

انسدادِ دہشتگردی کے قانون کو مسترد کرتے ہیں، عوامی آزادیوں پر شب خون ہے، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem 1

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم انسدادِ دہشتگردی کے قانون کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کے حالیہ قوانین عوامی آزادیوں پر شب خون ہیں، کیونکہ اس کے ذریعے اداروں کو یہ اختیار مل گیا ہے کہ کسی بھی شخص کو تین ماہ تک […]

کراچی میں بارشوں کے باعث 10 افراد جاں بحق، شہر بھر میں آج عام تعطیل

Karachi rain

پاکستان کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، خاص طور پر بالائی علاقوں میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کا امکان ہے جبکہ کراچی میں منگل کی موسلادھار بارش کے بعد بدھ کی صبح تک کئی علاقے پانی میں ڈوبے رہے۔ ریسکیو حکام نے شہر میں بارش کے باعث مختلف […]

نویں جماعت کے نتائج کا اعلان، اپنا رزلٹ کیسے چیک کریں؟

Results

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت طلبا اپنے نتائج آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، اور ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا […]