اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

Stackmarket

اسٹاک ایکسچینج آج بھی بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 650 پوائنٹس سے زائد اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 50 ہزار 400 پوائنٹس کی تاریخی بلند ترین سطح پر […]

انسدادِ دہشتگردی کے قانون کو مسترد کرتے ہیں، عوامی آزادیوں پر شب خون ہے، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem 1

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم انسدادِ دہشتگردی کے قانون کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کے حالیہ قوانین عوامی آزادیوں پر شب خون ہیں، کیونکہ اس کے ذریعے اداروں کو یہ اختیار مل گیا ہے کہ کسی بھی شخص کو تین ماہ تک […]

کراچی میں بارشوں کے باعث 10 افراد جاں بحق، شہر بھر میں آج عام تعطیل

Karachi rain

پاکستان کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، خاص طور پر بالائی علاقوں میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کا امکان ہے جبکہ کراچی میں منگل کی موسلادھار بارش کے بعد بدھ کی صبح تک کئی علاقے پانی میں ڈوبے رہے۔ ریسکیو حکام نے شہر میں بارش کے باعث مختلف […]

نویں جماعت کے نتائج کا اعلان، اپنا رزلٹ کیسے چیک کریں؟

Results

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت طلبا اپنے نتائج آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے بورڈز نے نویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، اور ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا […]

انڈیا: مغربی بنگال میں پرانے اور نئے مندروں کی آپس میں چپقلش، ’سماجی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش ‘

Mander

پوری کے جگناتھ مندر کو ہزاروں برسوں سے ہندو مذہب کے اہم ترین مقدس مقامات میں شمار کیا جاتا ہے مگر اب ایک اور نیا مندر اس کی متبادل کے طور پر بھی سامنے آ رہا ہے۔ مغربی بنگال کے سیاحتی شہر دگھا میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک شاندار رتھ یاترا ‘چاڑیوں کا […]

LIVE سندھ اور بلوچستان میں 22 اگست سے طوفانی بارشیں، ’مون سون کے طاقتور سلسلے ملک میں داخل ہو رہے ہیں‘

Rain

محکمہ موسمیات پاکستان نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دنوں میں سندھ، بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں طوفانی بارشیں ہوں گی۔ اس سلسلے میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈان اخبار کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے […]

بشنوئی کا ہیرو انسانیت کا شہید: ’ظہور گلی گلی دوڑتا، چیختے چلاتے لوگوں کو بچاتا رہا‘

افراتفری اور نفسا نفسی کے عالم میں الخدمت کے رضا کارنے اپنی جان قربان کرکے کئی جانوں کو بچالیا، ضلع بونیر کا ظہور احمد پیشے کے لحاظ سے استاد تھا مگر کام ریسیکیو فورسز سے بھی بڑا کرگیا۔ ظہور کا تعلق اس غیر سرکاری ادارے سے تھا جو رنگ، نسل اور مذہب کی بنیاد پر […]