جہلم: شاگرد نے استاد کو اغوا کرلیا، ماجرا کیا تھا؟

جہلم کے کچہری روڈ سے 12 اگست کو سرکاری کالج کے پروفیسر ابراہیم کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا، جنہیں تاوان کی رقم کی ادائیگی کے بعد بازیاب کرایا گیا۔ پولیس کے مطابق اغوا کا ماسٹر مائنڈ پروفیسر کا سابقہ شاگرد صبت شاہ نکلا۔ ذرائع کے مطابق چار افراد نے پروفیسر ابراہیم کو کچہری […]
جنگ بندی کے لیے انڈیا نے درخواست کی، مسئلہ کشمیر پر جامع مذاکرات کے لیے تیار ہیں، پاکستان

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان انڈیا کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت جامع مذاکرات کے لیے تیار ہے اور اس وقت دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی پر عمل جاری ہے۔ اسلام آباد میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جنگ […]
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اکتوبر میں پاکستان کا دورہ متوقع، ذرائع

پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اکتوبر میں دورہ پاکستان متوقع ہے اور اس حوالے سے پاکستان نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق یہ دورہ انسداد دہشت گردی، تجارت اور دو طرفہ تعلقات […]
غزہ شہر پر قبضے اور جنگ بندی کی بند مذاکرات کو آگے بڑھائیں گے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے اعلان کیا کہ وہ غزہ شہر کے مکمل قبضے کی منظوری دیں گے اور حماس کے ساتھ مذاکرات کو دوبارہ شروع کریں گے۔ تمام یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ کو اسرائیل کی شرائط پر ختم کیا جا سکے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق شہر میں […]
24 اگست کو ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان، کیا ستمبر میں اکٹھی تین چھٹیاں ہوں گی؟

ستمبر میں عوام کو ایک ساتھ تین روزہ طویل تعطیلات کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپارکو کی پیش گوئی ہے کہ 24 اگست کو ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اگر یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی تو عید میلاد النبی ﷺ 5 ستمبر بروز جمعہ […]
کراچی مر رہا ہے… اور تمہیں شرم نہیں آتی

کراچی, وہ شہر جو پاکستان کی سانسوں کی ڈوری ہے۔ جس کی بندرگاہ پر دنیا کے جہاز لنگر انداز ہوتے ہیں، جس کی فیکٹریوں سے انجن کی طرح ملک کی مشینری چلتی ہے، جہاں کے مزدور دن رات اپنا خون پسینہ بہاتے ہیں تاکہ اسلام آباد کی روشنیاں کبھی مدھم نہ ہوں۔ مگر یہی شہر […]
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس تقریباً 900 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ‘پی ایس ایکس’ میں آج جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر تقریباً 900 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ کے ایس ای-100 انڈیکس میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے۔ صبح 10 بجے انڈیکس 868.93 پوائنٹس یا 0.58 فیصد کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 50 ہزار104 پوائنٹس پر تھا۔ اہم شعبوں میں خریداری […]
کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کو لسبیلہ میں خوفناک حادثہ، ایک پولیس اہلکار سمیت نو افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل اوتھل کے قریب فقیرہ اسٹاپ پر مسافر کوچ اور دو پک اپ گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ لاشوں اور زخمیوں […]
’ڈھلوں نے کالا کوٹ ایویں نئیں پایا‘ کہنے والے معروف پنجابی اداکار جسوندر بھلّا 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف پنجابی اداکار اور کامیڈین جسوندر بھلّا انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 65 برس تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ جمعہ کی صبح موہالی کے فورٹیس اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی آخری رسومات ہفتہ کے روز بالونگی میں ادا کی جائیں گی، جن میں پنجابی فلم انڈسٹری کی متعدد شخصیات کی شرکت […]
صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چینی وزیرِ خارجہ سے ملاقات، ’سی پیک فیز ٹو‘ پر مکمل اطمینان کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ژی سے ملاقات میں سی پیک فیز ٹو پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں نائب وزیراعظم و […]