سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان، کتنے امیدوار پاس ہوئے؟

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے تحریری امتحان برائے 2025کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پبلک نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ امتحان میں 18 ہزار 139 امیدواروں نے درخواست دی تھی جن میں سے 12 ہزار 792 امیدوار شریک ہوئے […]
فوجی ترجمان کا دعویٰ مسترد: ’میرے کالم میں لفظ ’انٹرویو‘ استعمال ہی نہیں ہوا‘

سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے فوجی ترجمان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا۔ انہوں نے تمام باتوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کالم میں نہ تو لفظ ‘انٹرویو’ استعمال کیا گیا اور نہ ہی کسی ملاقات میں عمران خان یا نو مئی کے واقعات کا ذکر تھا۔ انہوں نے […]
قصور: دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ تیز، 30 سے زائد دیہات سیلاب سے متاثر

پنجاب کے ضلع قصور میں دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں دریا کی تیز لہریں 30 سے زائد دیہاتوں کو متاثر کر چکی ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ‘پی ڈی ایم اے’ کے مطابق دریائے ستلج میں انڈیا کی طرف سے مزید پانی چھوڑے […]
پاکستان رینجرز ‘پنجاب’ میں 598 آسامیوں پر بھرتیاں، درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ کیا ہے؟

پاکستان رینجرز ‘پنجاب’ نے 598 آسامیوں پر بھرتیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بھرتیاں ملک بھر سے اہل امیدواروں کے لیے دستیاب ہیں اور درخواستیں 27 اگست 2025 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ پاکستان رینجرز ‘پنجاب’ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ امیدوار لاہور، منڈی بہاؤالدین، رحیم یار خان […]
پینٹاگون کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ اور سینئر فوجی کمانڈرز کو برطرف کر دیا گیا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی ‘ ڈی آئی اے’ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل جیفری کروز اور دو دیگر سینئر فوجی افسران کو ان کے عہدوں سے برطرف کر دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یہ ٹرمپ انتظامیہ کی پینٹاگون میں اعلیٰ عہدیداروں کی […]
فیلڈ مارشل کا دورہ تربت: پاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تربت بلوچستان کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے سیکیورٹی اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ بھی لیا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو تربت دورے پر سیکیورٹی امور درپیش خطرات اور فتنہ الہندستان کے خلاف کامیاب آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ […]
پانی کا بحران یا ناقص حکمت عملی، پاکستان ضائع ہوتا پانی کیوں نہیں بچا پارہا؟

پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے، جہاں پانی کی قلت تیزی سے سنگین بحران کی شکل اختیار کر رہی ہے۔ عالمی اداروں کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کا شمار ان دس ممالک میں ہوتا ہے، جو مستقبل قریب میں شدید آبی قلت سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ پاکستان میں پانی کے […]