وصیت خان، انصار اور محمد خان قوم کے ہیرو ہیں،وزیراعظم نے غذر کے چرواہے کو دعوت پر بلالیا

وزیراعظم شہباز شریف نے غذر میں 300 قیمتی انسانی جانیں بچانے والے ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے دعوت پر اسلام آباد بلا لیا۔ گلگت بلتستان کے علاقے غذر کے چرواہے وصیت خان، انصار اور محمد خان کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیراعظم ہاؤس مدعو کیا گیا ہے۔ مقامی آبادیوں […]
’برادرانہ جذبات‘، 13 برس بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا بنگلہ دیش کا دورہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰاق ڈار نے بنگلہ دیش کے دورے کے دوران مشیر خارجہ ایچ ای ایم ڈی توحید حسین سے ملاقات کی ہے، جہاں ان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر بات چیت کی جس میں اعلیٰ سطح […]
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان شاہینز کو سیمی فائنل میں شکست

ڈارون میں کھیلے گئے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کو پرتھ اسکارچرز کے ہاتھوں 48 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور پرتھ اسکارچرز نے فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، جس کے بعد پرتھ اسکارچرز نے مقررہ […]
کیا پینٹاگون نے یوکرین کو روس کے خلاف امریکی میزائل استعمال کرنے سے روک دیا ہے؟

ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پینٹاگون نے یوکرین کو امریکا میں تیار ہونے والے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل روس کے خلاف استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فیصلہ خاموشی سے کیا […]
آسٹریلیا میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج، ساڑھے تین لاکھ افراد شریک

آسٹریلیا میں فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کے لیے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں ساڑھے تین لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ یہ مظاہرے سڈنی، میلبورن، برسبین سمیت دیگر بڑے شہروں میں منعقد ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اتوار کو ملک بھر میں 40 سے زائد احتجاجی مظاہرے کیے […]
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، ماہرین کیا کہتے ہیں؟

ملک میں ربیع الاول 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا جس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اس موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی بیک وقت منعقد ہوں گے اور محکمہ موسمیات کے ماہرین […]
اسرائیلی حملوں سے غزہ بھر میں مزید 63 افراد شہید، شہر کا ایک چوتھائی حصہ قحط کا سامنا کر رہا ہے

اسرائیلی حملوں میں غزہ بھر میں کم از کم 63 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں مزید اندر تک پیش قدمی کی ہے تاکہ شہر پر قبضہ کیا جا سکے اور تقریباً دس لاکھ افراد کو جبری طور پر بے دخل کیا جا سکے۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ عربی کو ہفتے […]
مون سون کا 30 اگست تک جاری رہنے والا نیا سلسلہ شروع، فلیش فلڈنگ کا خطرہ

پاکستان میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو 30 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران سیلاب کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں اور وزیراعظم شہباز شریف نے تمام متعلقہ حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بارشیں برسانے والے […]
بدتمیزی یا روایتی طور طریقوں کی تبدیلی، جنریشن زی تنازعات کا شکار کیوں ہوگئی ہے؟

ایک گرم دوپہر کا منظر ذہن میں لائیں۔ بچوں کی آوازیں اسکول آنگنوں میں گونج رہی ہیں، ٹیلی ویژن یا سوشل میڈیا پر ”جنریشن زی“ کے متعلق تنازعہ اٹھ کھڑا ہوتا ہے۔ یہ نسل بدتمیز ہو گئی ہے، اخلاق کہاں گئے؟ مگر حقیقت کچھ اور ہے۔ سوال یہ ہے کہ آیا نسل زی واقعی بدتمیز […]
فیملی ولاگرز کے پاس پیسہ کہاں سے آتا ہے؟

آج کل خبریں گردش کررہی ہیں کہ ایف آئی اے والے بڑے بڑے فیملی ولاگرز کو ایف آئی اے اس جرم کی پاداش میں اٹھا کرلے جارہے ہیں کہ انہوں نے گیملبنگ کے اندر لوگوں کو مس گائیڈ کیا ہوتا ہے۔ پاکستان میٹرز کی اس پوڈ کاسٹ میں ٹی وی و ریڈیو براڈکاسٹر سومی بابو […]