لوئر دیر میں مشترکہ آپریشن، آٹھ ٹی ٹی پی دہشت گرد ہلاک

Ispr1

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے آٹھ دہشت گرد ایک مشترکہ آپریشن میں مارے گئے ہیں۔ نجی نشریاتی ادارے  سے گفتگو کرتے ہوئے لوئر دیر کے ضلعی پولیس افسر (ایس ایس پی) بلال حیدر نے کہا کہ پولیس نے تین روز قبل فتنہ الخوارج کے خلاف […]

سپریم کورٹ کا اننت امبانی کے قائم کردہ دنیا کے سب سے بڑے چڑیا گھر کی تحقیقات کا حکم، معاملہ کیا ہے؟

Vantara

انڈیا کی سپریم کورٹ نے ملک کے امیر ترین صنعتکار مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کے قائم کردہ چڑیا گھر کے حوالے سے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب چڑیا گھر کی تیاری اور جانوروں کی منتقلی میں مبینہ طور پر غیرقانونی ذرائع استعمال ہونے کے الزامات […]

کلاؤڈ برسٹ سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

Flood in punjab

ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحبزادہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا اپنا گرین ہاؤس گیسز اخراج دنیا کے مقابلے میں نہایت کم ہے، لیکن اس کے باوجود ملک کلائمیٹ چینج کے شدید اثرات بھگت رہا ہے اور ورنریبل ممالک کی فہرست میں پہلے پانچ نمبروں میں شامل ہو چکا ہے۔ پاکستان میٹرز سے خصوصی […]

ذرا سوچیے، یومِ تاسیسِ جماعتِ اسلامی

ہر قوم اور ہر تحریک کی تاریخ میں کچھ ایسے دن آتے ہیں جو سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہی میں سے ایک دن یومِ تاسیسِ جماعتِ اسلامی ہے، جو برصغیر کی سیاسی، سماجی اور فکری تاریخ میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ دن نہ صرف ایک تنظیم کی بنیاد رکھنے کی یاد […]

LIVE پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ، ڈیڑھ لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل، اس وقت کیا صورتحال ہے؟

Flood in punjab

پاکستان اور انڈیا میں مون سون کی بارشوں کے بعد پاکستان میں بہنے والے دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے، روزانہ پانی کی مقدار میں اضافہ ہورہا ہے۔  دریائی علاقوں میں رہنے والے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے، سرکاری اداروں کی رپورٹس کے مطابق اب تک ڈیڑھ لاکھ افراد کو محفوظ مقامات […]

اسرائیل کے غزہ میں اسپتال پر حملے، پانچ صحافیوں سمیت 20 افراد شہید، رائٹرز کی نمائندہ احتجاجاً مستعفی 

Jurnalist killed in gaza

اسرائیل نے پیر کے روز غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں ناصر اسپتال کو نشانہ بنایا، جس میں کم از کم 20 افراد شہید ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں پانچ صحافی بھی شامل تھے جو رائٹرز، ایسوسی ایٹڈ پریس، الجزیرہ اور دیگر اداروں کے لیے کام کرتے تھے۔ رائٹرز کے کیمرہ مین حسام المصری، […]