سیلاب متاثرین کا کشتیوں کے ذریعے انخلا جاری، الخدمت پکا پکایا کھانا، صاف پانی اور راشن فراہم کر رہی ہے

Featured image (1) (3)

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت پنجاب کے مختلف اضلاع قصور، سیالکوٹ، نارووال اور لاہور میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں،ان تمام علاقوں میں الخدمت کی ٹیمیں ہائی الرٹ پر ہیں اور متاثرین کو محفوظ مقامات تک منتقل کیا جا رہا ہے۔ چار کشتیوں اور چار ایمبولینسوں کی مدد سے اب […]

روس کو یوکرین کے لیے یورپی سیکیورٹی ضمانتوں کی تجاویز پسند نہیں، ماسکو

Featured image (1) (1)

روس کا کہنا ہے کہ اسے یوکرین کے لیے یورپی سیکیورٹی ضمانتوں سے متعلق تجاویز پر منفی رائے ہے اور وہ اپنے ہمسایہ ملک کی سرزمین پر نیٹو افواج کی کسی بھی موجودگی کو قبول نہیں کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ماسکو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکریملن کے ترجمان دمتری […]

پی ٹی آئی ارکان عمران خان کے حکم پر تذبذب کا شکار 

Website web image logo (12) (7)

تحریک انصاف کے ارکان میں پارلیمانی کمیٹیوں سے استعفوں کے معاملے پر ابہام پایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی تحریک انصاف نے صرف حکومتی کمیٹیوں سے استعفے دینے کی ہدایت کی ہے۔ تاہم سیاسی کمیٹی نے ان استعفوں کو پارلیمانی کمیٹیوں بالخصوص پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے بھی جوڑ دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے […]

تین دریاؤں میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کے جوان قوم کے ساتھ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

Dgispr

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے 3 دریاؤں میں سیلابی صورتحال ہے اور پاک فوج کے جوان اور افسران مشکل کی اس گھڑی میں قوم کے ساتھ موجود ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور چیئرمین این ڈی ایم اے […]

’ ماں کو برسوں بعد کراچی کا پرانا گھر دکھانا چاہتا ہوں‘

Website web image logo (12) (3)

کراچی کے علاقے گلبرگ بلاک 12 سے تعلق رکھنے والے ایک سابق رہائشی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے مقامی افراد سے اپیل کی ہے۔ صارف کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ان کو اس محلے کی تازہ تصاویر یا ویڈیو فراہم کریں جہاں وہ اپنے بچپن میں رہا کرتے تھے۔ صارف نے […]

جماعتِ اسلامی کی مخالفت کے باوجود ارکانِ سندھ اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا

Sindh assembly

سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اراکین کی ماہانہ تنخواہ چار لاکھ پچاس ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا جس میں وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار سمیت […]

ٹرمپ ٹیرف: انڈیا  کے روسی تیل کے ذریعے بچائے گئے اربوں ڈالر ضائع ہونے کا خدشہ کیوں؟

Website web image logo (12)

انڈیا نے روس سے رعایتی قیمت پر تیل کی درآمدات بڑھا کر اربوں ڈالر کی بچت کی لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انڈین برآمدات پر 50 فیصد تک کے اضافی محصولات کے نفاذ سے یہ فائدہ تیزی سے ختم ہونے کا خدشہ ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انڈیا نے فروری […]

انڈیا اور امریکا میں تجارتی تناؤ، واشنگٹن نے نئی دہلی پر پچاس فیصد ٹیرف نافذ کر دیا

Us teriff

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انڈیا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر ڈیوٹیز کو دوگنا کر کے 50 فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ بدھ کے روز نافذ ہو گیا جس سے دنیا کی دو سب سے بڑی جمہوریتوں اور اسٹریٹجک شراکت داروں کے درمیان تناؤ مزید بڑھ گیا ہے۔ انڈیا کی روسی […]

مریم نواز کے کپڑوں پر تنقید: عظمیٰ بخاری بھڑک اٹھیں، نازیبا زبان کا استعمال

Featured image (9)

وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے حالیہ دورہ جاپان پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنہیں جرمنی اور جاپان کی سرحد کا بھی علم نہیں انہیں مریم نواز کے اس دورے سے تکلیف ہوئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے […]

غزہ میں شہید ہونے والا رائٹرز کا صحافی حسّام المصری کون تھا؟

Featured image (4)

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے فلسطینی کیمرہ مین حسّام المصری پیر کے روز غزہ کے ناصر اسپتال میں لائیو ویڈیو فیڈ چلاتے ہوئے اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ رائٹرز کی ویڈیو کے مطابق پہلا حملہ انہیں نشانہ بنا کر کیا گیا جس کے بعد چند منٹوں میں دوسرا حملہ بھی وہیں ہوا […]