اسپیس ایکس نے پہلی مرتبہ ’مصنوعی سیٹلائٹ‘ کے نمونے خلا میں چھوڑ دیے

اسپیس ایکس نے اپنے نئے راکٹ اسٹارشپ کے دسویں آزمائشی مشن میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ یہ راکٹ منگل کی شب جنوبی ٹیکساس میں اسپیس ایکس کے اسٹار بیس مرکز سے امریکی وقت کے مطابق شام سات بج کر 30 منٹ پر روانہ ہوا۔ اس مشن میں پہلی بار مصنوعی سیٹلائٹس کے نمونے خلا […]
روس اور چین کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے پر بات چیت شروع کرنا چاہتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور چین کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے پر بات چیت شروع کرنا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی شمالی کوریا کے ساتھ رکی ہوئی سفارت کاری کو دوبارہ آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے […]
اسرائیل کے ساتھ تعلقات، مائیکروسافٹ ملازمین نے کمپنی کے صدر کے دفتر پر قبضہ کر لیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے اسرائیلی دفاعی افواج کے ساتھ تعلقات کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ مظاہرین نے کمپنی کے صدر بریڈ سمتھ کے دفتر پر قبضہ کر لیا۔ اس دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کیا جن میں مائیکروسافٹ کے موجودہ اور سابق ملازمین بھی […]
پاکستان میں سیلابی صورتحال، گردوارہ دربار صاحب کرتارپور ڈوب گیا

انڈیا کی جانب سے دریاؤں میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑے جانے کے نتیجے میں پاکستان کے کئی علاقے شدید سیلاب کی زد میں آ گئے ہیں۔ اس سیلابی صورتحال سے نہ صرف عام آبادی متاثر ہوئی ہے بلکہ اہم مذہبی مقامات بھی خطرے کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ نارووال کے قریب سکھ برادری کے […]
پنجاب: سیلاب سے 6 لاکھ افراد متاثر، 15 اموات، اس وقت کیا صورتحال ہے؟

دریائے ستلج، راوی اور چناب میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے صوبہ پنجاب کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ لاکھوں افراد گھروں سے بے دخل ہو گئے ہیں جبکہ بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا اور لاکھوں ایکڑ زرعی زمین برباد ہو گئی ہے۔ ڈان اخبار کے مطابق یہ تینوں […]
موسمیاتی تبدیلی یا قدرتی آفات، پاکستان میں کسانوں کی زندگیاں کیسے برباد ہورہی ہیں؟

پاکستان کے کھیت کھلیان ایک خاموش چیخ بن گئے ہیں، جہاں کسان جو کبھی فصلوں کے ہرے بھرے کھیت دیکھ کر زندگی کی آس لگاتے تھے، آج وہی کھیت پانی میں ڈوبے یا دھوپ میں جلتے دکھائی دیتے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات نے کسانوں کی زندگیوں کو اس حد تک اجیرن بنا دیا […]
پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی، اونچے درجےکے سیلاب کا خدشہ، ایمرجنسی نافذ

پنجاب میں حالیہ بارشوں کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس سے دریائے چناب، راوی، ستلج اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے (پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی) نے آنے والے 48 گھنٹوں میں سیلاب کے خطرات کے […]