کیا اب ہر پاکستانی خاتون خود کفیل بن سکے گی؟

Featured image (1) (5)

خواتین کی مالی شمولیت کے فروغ کے لیے یو این ویمن پاکستان اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروس کارپوریشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ یہ یادداشت کراچی میں اسٹیٹ بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر معراج محمود اور یو این ویمن پاکستان کے ملک گیر نمائندے جمشید قاضی کی موجودگی میں […]

’دو ماہ نہیں، پانچ سال‘ انڈیا کے پاکستان کے خلاف طویل جنگ کے خطرناک ارادے کیا ہیں؟

Featured image (22)

مدھیا پردیش کے علاقے مہو میں ایک فوجی کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ جنگ کی نوعیت تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین وزیر دفاع  ناتھ سنگھ نے کہا کہ تبدیلی کے باعث انڈیا کو ایسی جنگ کے لیے بھی […]

پنجاب میں سیلاب، دو لاکھ افراد بے گھر ہوگئے، ’پہلی ترجیح انسانی جانیں بچانا ہے‘

Flood in punjab

بھاری بارشوں اور انڈیا کی جانب سے پانی چھوڑنے کے باعث پنجاب کو تباہ کن سیلاب نے اپنی لپیٹ میں لے لیا, جس پر صوبائی حکومت نے بڑے پیمانے پر ریسکیو اور ریلیف آپریشن کے لیے فوج کو طلب کر لیا ہے۔ انسانی جانوں اور بنیادی ڈھانچوں کو بچانے کے لیے غیر معمولی اقدامات کے […]

‘اے آئی’ صرف آغاز ہے، آخر تک دنیا بدل جائے گی، این ویڈیا کی چونکا دینے والی رپورٹ

Featured image (20)

این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو جینسن ہوانگ نے بدھ کے روز سرمایہ کاروں کو یقین دلایا کہ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا اور آنے والے برسوں میں اس کی قدر کھربوں ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔ یہ بیان بدھ کے روز مالیاتی اجلاس میں کیا گیا جو امریکا میں […]

فلسطین مسئلہ یہودی اور مسلمان کا تنازع نہیں، زمین اور حقِ ملکیت کا معاملہ ہے، انڈین پروفیسر

Gaza.

دہلی یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر مادھو پراساد نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ صرف یہودی اور مسلمان کا تنازع نہیں بلکہ زمین اور حقِ ملکیت کا معاملہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب کوئی یہ کہتا ہے کہ “ہم یہودیوں کو فلسطین میں بسنے کا حق دیتے ہیں”، تو یہ کیسے حق ہوا […]

یمن سے اسرائیل پر میزائل حملہ، حوثیوں کا مظلوم فلسطینیوں کے دفاع کا اعلان

Featured image (16)

اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ یمن کی جانب سے داغا گیا ایک میزائل اسرائیلی فضائیہ نے فضا میں کامیابی سے تباہ کر دیا ہے۔ فوج کے مطابق حملے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ہوائی حملے کے سائرن بجائے گئے۔ حوثی باغیوں کے ترجمان یحییٰ سریع نے حملے کی […]

’طلبہ 4 سال اور صحافی 240 دن‘، امریکا میں غیر ملکیوں کے قیام کی مدت پر سخت پابندیاں

Eduation

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے آج جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ غیر ملکی طلبہ اور صحافیوں کے امریکا میں قیام کی مدت پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ یہ اقدام ملک میں قانونی امیگریشن کو مزید محدود کرنے کی تازہ کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ تجویز کے مطابق غیر ملکی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

Featured image (13)

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں ابتدائی تجارتی اوقات میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ صبح 10 بج کر 35 منٹ پر 136 اعشاریہ 81 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ […]

30 روپے کے تنازع پر دو سگے بھائیوں کے قتل کے ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے

30 rupees killing

لاہور کے علاقے رائیونڈ میں 30 روپے کے معمولی تنازع پر دو سگے بھائیوں کو بہیمانہ تشدد کرکے قتل کرنے والے دو ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ پنجاب پولیس کے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے ذرائع کے مطابق سی سی ڈی چوہنگ کی ٹیم گرفتار ملزمان کو ان کی نشاندہی پر چھاپہ مارنے کے […]

ایس ای سی پی کا پرائیویٹ فنڈز کے لیے ریگولیٹری فریم ورک میں بڑی نرمی، رجسٹریشن فیس آدھی کر دی

Featured image (11)

اسلام آباد میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے پرائیویٹ فنڈ کی رجسٹریشن فیس 10 لاکھ سے کم کر کے پانچ لاکھ روپے مقرر کر دی ہے۔ یہ اعلان بدھ کے روز جاری کیے گئے پرائیویٹ فنڈز سے متعلق مشاورتی دستاویز میں کیا گیا ہے جس میں سرمایہ کاری کے لیے شرائط میں نرمی […]