جس نے رسول کی اطاعت کی تو اس نے اللہ کی اطاعت کی،سیرت نبی ﷺ دراصل کیا ہے؟

سیرت نبی ﷺ کا حقیقی تقاضا یہ ہے کہ اسے ایک مکمل، جامع اور نمونہ زندگی کے طور پر پڑھا جائے۔ وہ زندگی جو پروردگارِ عالم کی طرف سے کامیابی کا معیار اور کامل نمونہ قرار دی گئی۔ نہ صرف اُس دور کے لوگ بلکہ آنے والی ہر نسل کے لیے ایک ایسا قد نمونۂ […]
سہ فریقی کا پہلا میچ : پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری

ٹرائی سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ شارجہ کے میدان میں سہہ ملکی ٹی 20 سیریز کا میلہ آج سے سج گیا ہے، قومی بیٹرز کی افغانستان کیخلاف محتاط انداز میں بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان نے 9اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر […]
شہباز شریف سے ایرانی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، سیلاب سے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی و یکجہتی کا اظہار

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان نے شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں انہوں نے پاکستان کے مختلف حصوں میں سیلاب پر پاکستانی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ ایرانی صدر نے حالیہ سیلاب میں جانی و مالی نقصان پر متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے […]
ترکیہ کااسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

ترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات مکمل طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ترکی کے تجارتی جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں میں جانے اور اسرائیلی جہازوں کو ترکیہ کی بندرگاہوں میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ اسرائیلی طیاروں کے لیے ترکیہ کی فضائی حدود […]
ٹرمپ نے سابق نائب صدر کمالا ہیرس کی سیکیورٹی ختم کر دی، اعلیٰ وائٹ ہاؤس عہدیدار کا انکشاف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق نائب صدر اور 2024 کی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کمالا ہیرس کے لیے خفیہ سروس (سیکریٹ سروس) کی سیکیورٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹرمپ کے فیصلے کے تحت سیکریٹ سروس کی اضافی سیکیورٹی یکم ستمبر سے ختم کر دی جائے گی، […]
پشاور زلمی فلڈ ریلیف نمائشی میچ، شاہد آفریدی، یونس خان اور شعیب اختر کے ہمراہ شرکت کریں گے

30 اگست کو عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا اور صوبائی حکومت کے اشتراک سے “کھیل سے خدمت” کے نعرے کے تحت ایک فلڈ ریلیف میچ منعقد کیا جا رہا ہے۔ پشاور زلمی کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں حالیہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فلڈ ریلیف میچ منعقد کروایا […]
امریکا اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ: ’امریکا کسی بھی صورت حملہ نہیں کر سکتا‘

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے ان کے ملک پر حملہ کرنا ممکن نہیں ہے، جب کہ واشنگٹن کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور امریکی بحری جنگی جہاز جنوبی کیریبین میں وینزویلا کی سمندری حدود کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق […]
ایشیا کپ 2025: ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان، شائقین کب اور کہاں خرید سکیں گے؟

ایشیا کپ 2025 کے میچز کی ٹکٹس آج 29 اگست بروز جمعہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے آن لائن دستیاب ہوں گی۔ ابوظہبی میں ہونے والے میچز کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 40 درہم رکھی گئی ہے، جب کہ دبئی میں شیڈول میچز کے لیے ٹکٹ 50 درہم کی تعارفی […]
ماحولیاتی تبدیلی اور آبی ذخائر کی تعمیر کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر کام جاری ہے، شہباز شریف

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں آبی ذخائر کی تعمیر اور پانی کے بہتر انتظام کے لیے ایک جامع قومی حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے۔ وزیرِاعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس عمل میں چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر اور […]
حافظ نعیم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ: ’پاکستان کو انڈیا کی آبی جارحیت کے خلاف عالمی عدالت جانا چاہیے‘

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا ہے، انہوں نے کرتارپور میں گردوارہ گرونانک سری دربار درشن ڈیوڑی کا دورہ کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ گردوارہ باباگرونانک سکھ مذہب کی بہت بڑی عبادت گاہ ہے اور پاکستان کے لیے اعزاز […]