حافظ نعیم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ: ’پاکستان کو انڈیا کی آبی جارحیت کے خلاف عالمی عدالت جانا چاہیے‘

Hafiz naeem

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا ہے، انہوں نے کرتارپور میں گردوارہ گرونانک سری دربار درشن ڈیوڑی کا دورہ کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ گردوارہ باباگرونانک سکھ مذہب کی بہت بڑی عبادت گاہ ہے اور پاکستان کے لیے اعزاز […]

سرکاری افسران کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے غیر قانونی رقوم لینے کا انکشاف، ’واپسی کا کوئی طریقہ نہیں‘

Bisp

اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کو جمعرات کے روز آگاہ کیا گیا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے فنڈز میں درجنوں سرکاری افسران اور بیوروکریٹس نے خورد برد کی ہے۔ یہ فنڈز اصل مستحقین کے لیے مختص تھے، تاہم کئی افسران، پنشنرز اور حتیٰ […]

سیمنٹ کی صنعت نے 2025 میں برآمدات اور توانائی بچت سے کتنا منافع کمایا؟

Featured image (1) (11)

مالی سال 2025 میں سیمنٹ انڈسٹری نے اپنی کارکردگی کے حوالے سے ایک اہم موڑ عبور کیا ہے جہاں حجم کی اہمیت منافع پر غالب رہی ہے۔ اس سال سیمنٹ کی مقامی طلب میں تین فیصد کمی کے باوجود برآمدات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس کی وجہ عالمی منڈیوں کی بحالی اور سرحدی […]

پاکستان اور روس کا ’انسولین کی مقامی تیاری‘ کا منصوبہ کیا ہے؟

Featured image (1) (14)

پاکستان روس کے ساتھ انسولین کی مقامی پیداوار کے لیے تعاون پر غور کر رہا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کا ایک اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں روس کے ساتھ انسولین کی تیاری کے منصوبے پر بات چیت کی گئی۔ اجلاس وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان […]

انڈونیشیا: جکارتہ میں طلبہ کا پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج، فوج تعینات کر دی گئی

Indonisian student

جکارتہ میں طلبہ کی جانب سے پولیس ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاجی کال کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ احتجاج کی کال اس واقعے کے بعد دی گئی جس میں ایک موٹر سائیکل رائیڈ شیئرنگ ڈرائیور پولیس کی بکتر بند گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا تھا۔ یہ واقعہ گزشتہ روز جمعرات کو پارلیمنٹ کے قریب […]

مزدوروں کے پیسے کی سرمایہ کاری 643 ارب سے تجاوز، آمدن دوگنا ہو گئی

Featured image (1) (9)

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کو جمعرات کے روز آگاہ کیا گیا کہ ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن نے اپنی مجموعی سرمایہ کاری کا حجم بڑھا کر 643.59 ارب روپے کر دیا ہے۔ یہ بریفنگ قائم مقام چیئرمین ای او بی آئی ڈاکٹر جاوید شیخ نے دی […]

اسلام آباد سے کراچی تک کہاں کہاں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

Rain

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشیں ہوں گی اور بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی ہے۔ آج سے 2 ستمبر تک اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں۔ وسطی اور جنوبی پنجاب کے اضلاع، جن […]

’ایشیا کپ کی تیاری‘، پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے مابین آج سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز

Pak vs afg vs uae

ایشیا کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج شارجہ میں ہو رہا ہے۔ ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق ابتدا میں پاکستان اور افغانستان نے تین میچوں کی سیریز کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن میزبان یو اے […]

روس کا یوکرین کے سب سے بڑے بحری جہاز ’سمفروپول‘ کو تباہ کرنے کا دعویٰ

Russia

روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یوکرین کے سب سے بڑے بحری جہاز سمفروپول کو سمندری ڈرون حملے میں تباہ کر دیا ہے۔ یہ واقعہ دریائے ڈینیوب کے ڈیلٹا میں پیش آیا جو یوکرین کے علاقے اودیسا میں واقع ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ کسی یوکرینی بحری […]

اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ تیز، مزید 50 افراد شہید

Gaza pics

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں شہریوں پر بمباری اور کارروائیوں کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں مزید درجنوں افراد شہید ہو گئے ہیں۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق جمعرات 28 اگست کی صبح سے غزہ شہر کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں بمباری کے نتیجے میں کم […]