اڈیالہ جیل میں ایڈز کے کیسز میں خطرناک اضافہ، پنجاب کی 43 جیلوں میں 645 قیدی متاثر، عمران خان کس حال میں ہیں؟

Adiala jail

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایچ آئی وی کے مریض قیدیوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، جہاں اب تک 148 قیدیوں میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے، جو کسی بھی جیل میں رپورٹ ہونے والی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ نجی نشریاتی ادارے ڈان نیوز کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات اور […]

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 831 اموات اور ہزاروں گھر تباہ ہوئے، این ڈی ایم اے

Whatsapp image 2025 08 30 at 9.28.44 pm

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی تباہ کاریوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ دو روز میں سیلابی صورتحال کے باعث 16 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے ہیں، ان میں سے 13 اموات […]

سہ فریقی سیریزکا دوسرا میچ : پاکستان کا یو اے ای کو جیت کے لیے 208رنز کا ہدف

Whatsapp image 2025 08 30 at 8.57.21 pm

سہ فریقی سریز کا دوسرا میچ آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور یو اے ای کے مابین  کھیلا جا رہا ہے، جس میں پاکستان نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر  بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز کا ہدف  دیا۔ پاکستان کی جانب سے […]

سیلاب متاثرین تک حکومت خود پہنچے، ریلیف آپریشن مزید بہتر بنایا جائے، مریم نواز

Maryam nawaz.'

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جہاں پانی آنے کا خطرہ ہے، وہاں پیشگی اقدامات کیے جائیں، عوام کو خود فون کر کے حکومت کو بلانے کی ضرورت نہ پڑے بلکہ حکومت خود ان تک پہنچے۔ پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں ڈپٹی کمشنرز اور انتظامیہ کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

میٹا پر مشہور شخصیات کے نام اور شکلیں استعمال کرنے کا الزام، متنازعہ چیٹ بوٹس سامنے آگئے

Whatsapp image 2025 08 30 at 7.52.35 pm (1)

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کو ایک نئی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب یہ  انکشاف سامنے آیا کہ اس نے متعدد مشہور شخصیات کے نام اور تشبیہات ان کی اجازت کے بغیر استعمال کرتے ہوئے درجنوں سوشل میڈیا چیٹ بوٹس تیار کیے ہیں ۔یہ چیٹ بوٹس  ٹیلر سوئفٹ، اسکارلیٹ جوہانسن، این ہیتھ وے اور […]

بی بی سی کی ’وائرل گرل رپورٹر‘ پر برطانوی نشریاتی ادارے کی وضاحت، معاملہ کیا ہے؟

Bbc viral girl

لاہور سے تعلق رکھنے والی رپورٹر مہرالنسا حالیہ دنوں سیلابی علاقوں میں منفرد انداز میں رپورٹنگ کرکے وائرل ہوئیں۔ تاہم سوشل میڈیا پر ان کے ہاتھ میں موجود ’بی بی سی اردو پنجابی نیوز ٹی وی‘ کے مائیک کو دیکھ کر صارفین میں یہ تاثر پھیل گیا کہ وہ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی […]

شدید گرمی کی وجہ سے ایشیا کپ کے اوقات کار تبدیل، نئے کیا ہوں گے؟

Asia cup 2025

رواں سال ستمبر میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ کے میچز کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ کے 19 میں سے 18 میچز  جن میں فائنل بھی شامل ہے ،شام 6:30 بجے (متحدہ عرب امارات ) شروع ہوں گے، جو ابتدائی شیڈول سے آدھا گھنٹہ بعد کاہے۔ حکام […]

لاہور میں مسلسل تین گھنٹے بارش، کیا سیلاب میں مزید اضافہ ہوگا؟

Web (2)

لاہور میں ملتان روڈ اور اطراف میں تین گھنٹے سے جاری موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے تالاب کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بارش کو بلاشبہ “رحمت” کہا جاتا ہے لیکن موجودہ صورتحال میں یہ کسی عذاب […]

صدر شمالی کوریا کی روس میں ہلاک ہوئے سپاہیوں کے لواحقین سے ملاقات: ‘انہوں نے اپنے خاندانوں اور بچوں کو میرے سپرد کیا’

Whatsapp image 2025 08 30 at 6.14.33 pm (1)

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے یوکرین جنگ میں روس کے لیے لڑتے ہوئے مارے جانے والے فوجیوں کے خاندانوں سے ملاقات کی اور انہیں “خوبصورت زندگی” دینے کا وعدہ کیا۔ کم جونگ نے ان اہلکاروں کی قربانی کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے ملک کے وقار کے دفاع کے لیے اپنی […]

دریا کے بیٹ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو این او سیز دینا ریاستی قانون کے خلاف ہے، حافظ نعیم الرحمان

Hafiz naeem

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے دریا کے بیٹ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ناجائز طور پر این او سی جاری کیے، این او سیز دینا ریاستی قانون کے خلاف ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے لاہور کے علاقے چوہنگ میں الخدمت خیمہ بستی کا دورہ کیا […]