’جو آپ نے کیا ہمارے پاس الفاظ نہیں‘، سکھ رہنماوں کا فیلڈ مارشل کو خراج تحسین

Website web image logo (12) (18)

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرتارپور میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا اور اس دوران سکھ کمیونٹی کی تمام عبادت گاہوں کی جلد مکمل بحالی کی یقین دہانی کروائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں […]

پاکستان کی مچھلی برآمدات کو امریکا میں 4 سال کی مزید توسیع، عالمی مارکیٹ میں پوزیشن مضبوط

Website web image logo (12) (17)

وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو امریکا میں مچھلی اور متعلقہ مصنوعات کی برآمدات کی مزید چار سالہ اجازت مل گئی ہے۔ جنید انوار چوہدری نے وضاحت کی ہے کہ امریکا کی نیشنل اوشنک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن ‘این او اے اے’ نے اپنی لسٹ آف […]

میری ہنسی مجھے لوٹا دو!

C9237054 867b 4ac5 9eb1 be251e3d30a8

صدی کا تباہ کن سیلاب کشمیر، گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں کو روندتا ہوا بحیرہ عرب کی جانب بڑھ رہا ہے، لاکھوں افراد کو بے گھر کرنے والا بے رحم پانی بڑے بڑے جاگیرداروں، رئیسوں، وقت کے فرعونوں کی طاقت کا مذاق اڑاتا چھوٹی چھوٹی ”جھگیوں“ والوں کو بھی ساتھ لے گیا۔  مسکراتے بچوں کی مسکراہٹیں […]

خدمتِ انسانیت کا سفر اور یاسین خان کی تمغہ امتیاز کے لئے نامزدگی

اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ اس نے ایسے لوگ پیدا کیے جو اپنی زندگی کے ہر لمحے کو دوسروں کی بھلائی کے لیے وقف کر دیتے ہیں۔ وہ لوگ جو اپنی ذات کی فکر چھوڑ کر انسانیت کی خدمت میں جیتے ہیں،معاشرے میں امید اور روشنی کے چراغ بن جاتے ہیں۔ ہمارے درمیان […]

سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی

Website web image logo (12) (15)

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ہفتے کو سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا ہے۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 36 ڈالر کے اضافے سے 3447 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونا 3600 روپے کے […]

’پناہ، کھانا اور طبی سہولیات‘، الخدمت فاؤنڈیشن کی خیمہ بستی کیسے کام کر رہی ہے؟

Alkhidmat

راوی میں طغیانی کے باعث متاثرہ علاقوں کے شہریوں کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے لاہور کے ملتان روڈ چوہنگ پر ایک بڑی خیمہ بستی قائم کر دی ہے، جہاں متاثرہ خاندانوں کو پناہ، کھانا، طبی سہولیات اور دیگر ضروری امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ شدید بارشوں کے باعث زیرآب آنے والی بستیوں سے […]

‘ای تھری’ کا ایران سے تین شرائط کا مطالبہ، ایران نے شرائط کو ناقابل قبول قرار دے دیا

Website web image logo (12) (13)

اقوام متحدہ میں برطانیہ فرانس اور جرمنی نے ایران سے تین شرائط پوری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بیان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس سے قبل جاری کیا گیا۔ اس سے ایک دن قبل ‘ای تھری’ نے ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کی بحالی کے لیے 30 روزہ […]

لاہور: شدید بارش سے اسپتال متاثر، جیل روڈ اور قرطبہ چوک میں ایمرجنسی کیمپ قائم

Website web image logo (12) (14)

لاہور میں مسلسل موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ایم ڈی واسا غفران احمد اور ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا مختلف نشیبی علاقوں کا دورہ کر کے نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ غفران احمد اور سید موسی رضا نے جیل روڈ اور قرطبہ چوک میں قائم مون سون ایمرجنسی […]

ادویات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد استحکام کیسے آگیا؟

Website web image logo (12) (12)

پاکستان میں رواں سال ادویات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین توقیر الحق نے اشاعتی ادارہ بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ تازہ رجحان سے ظاہر ہوتا ہے کہ فارماسیوٹیکل انڈسٹری میں بڑھتی مسابقت سے نے قیمتوں کے دباؤ کو کم کیا […]

ڈکی بھائی کے خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری، ’آنلائن جوا اور مالیاتی فراڈ‘ میں ملوث کِن انفلوئنسرز کو طلب کیا گیا ہے؟

Social influenceers

قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے مشہور یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے خلاف منی لانڈرنگ کی باضابطہ انکوائری شروع کر دی ہے۔ اس کے علاوہ آن لائن جوا اور غیر رجسٹرڈ انویسٹمنٹ ایپس کے ذریعے مبینہ طور پر مالیاتی فراڈ میں ملوث دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو […]