پی ایس ڈی پی 2025-26 میں ترقیاتی فنڈز کی حد دو فیصد مقرر، آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا

Website web image logo (12) (9)

وزارت منصوبہ بندی نے عالمی مالیاتی فنڈ کو آگاہ کر دیا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی حد دو فیصد مقرر کی گئی ہے۔ یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں بتائی گئی جس کی صدارت سینیٹر قرۃ […]

وزیراعظم چین کے ’چھ روزہ تاریخی دورے‘ پر روانہ، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

Shahbaz sharif

وزیراعظم شہباز شریف چین کے چھ روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ 25ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ان کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور مشیر طارق فاطمی بھی موجود ہیں۔ وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ سماجی […]

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کو ’غیر قانونی‘ قرار دے دیا

Tariffs

امریکی اپیلز کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے زیادہ تر ٹیرف غیر قانونی قرار دے دیے ہیں، جس سے ریپبلکن صدر کی عالمی اقتصادی پالیسی کو شدید دھچکا لگا ہے۔ تاہم عدالت نے یہ ٹیرف 14 اکتوبر تک برقرار رکھنے کی اجازت دی ہے تاکہ ٹرمپ انتظامیہ کو امریکی سپریم کورٹ […]

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کو ’خطرناک جنگی علاقہ‘ قرار دے دیا، مقصد کیا ہے؟

Gaza

اسرائیلی فوج نے جمعے کے روز غزہ شہر کو ’’خطرناک جنگی علاقہ‘‘ قرار دے دیا ہے، جسے فلسطینی علاقے کا سب سے بڑا شہر کہا جاتا ہے۔ تقریباً دو سال سے جاری تباہ کن جنگ کے بعد اسرائیل ایک بڑے فوجی آپریشن کی تیاری کر رہا ہے تاکہ غزہ سٹی پر قبضہ کیا جا سکے۔ […]