ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد اغوا کی مبینہ کوشش

Featured image (31)

اسلام آباد میں سوشل میڈیا انفلُوئنسر سامعہ حجاب نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان حسن زاہد  نے اغوا کرنے کی کوشش کی اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔ یہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب سامعہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی جس […]

’کسی بھی وقت‘ گڈو بیراج پر انتہائی اونچےدرجے کا سیلابی ریلا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

Murad ali shah

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 6 ستمبر کو کسی بھی وقت گڈو بیراج پر انتہائی اونچےدرجے کاریلا ہوگا۔ کراچی میں پریس بریفنگ کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں دیکھنا ہے کہ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ کتنا پانی آئے گا، این ڈی ایم اے نے کہاہےکہ 8 سے […]

پاکستان عالمی معاہدوں کا احترام کرتا ہے، یکطرفہ اقدامات ناقابل قبول، وزیراعظم شہباز شریف

Featured image (26)

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان تمام عالمی اور دوطرفہ معاہدوں کا احترام کرتا ہے۔ چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے صدر ژی جن پنگ اور ان کی حکومت کا اجلاس کے لیے شاندار انتظامات اور گرم جوشی سے استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ شہباز شریف […]

LIVE سیلاب سے اب تک 48 اموات، چار ہزار گاؤں زیر آب آئے، نو لاکھ کیوسک کا ریلا دریائے سندھ میں داخل ہوگا

Flood

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے تقریباً 4 ہزار بستیاں متاثر ہو کر پانی میں ڈوب چکی ہیں، جب کہ اب تک تقریباً 15 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ قادر آباد کے مقام پر […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 300 پوائنٹس کا اضافہ

Featured image (25)

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ صبح 10 بج کر پانچ منٹ پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 272 پوائنٹس یا صفر اعشاریہ 18 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 148890 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اس تیزی کی وجہ آٹوموبائل اسمبلرز، کمرشل بینکس، […]

پنجاب کی بڑی صنعتوں میں کم از کم اجرت کی خلاف ورزی، کون سا شعبہ سب سے آگے ہے؟

Featured image (24)

پنجاب میں بڑی صنعتوں کے مزدوروں کو قانونی کم از کم اجرت سے بھی کم معاوضہ دیا جا رہا ہے۔ پنجاب کی بڑی صنعتوں ‘ایل ایس ایم’ میں کام کرنے والے مزدوروں کی حالت کچھ اچھی نہیں ہے۔ تازہ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ زیادہ تر صنعتوں میں مزدوروں کی تنخواہیں نہ صرف مہنگائی […]

گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس کے علاقے ’ہڈور نرسرہ‘ میں گر کر تباہ، تین افراد شہید

Gilgit helicopter

گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس کے علاقے ہڈور نرسرہ میں حادثے کا شکار ہو گیا۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مطابق ہیلی کاپٹر میں دو پائلٹ اور ٹیکنیکل عملے کے تین افراد سوار تھے۔ حادثے کے نتیجے میں تین افراد کے شہید ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹر […]

تین ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے، پی ڈی ایم اے

Whatsapp image 2025 08 30 at 9.28.44 pm

قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب کی صورتحال سنگین ہے اور دریاؤں میں اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا ایک بڑا ریلا تریموں ہیڈ کی طرف بڑھ رہا ہے […]

’ایک نیا سکیورٹی اور اقتصادی نظام‘، چینی صدر شی جن پنگ کا شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب

Sco meeting

چینی صدر شی جن پنگ نے پیر کو شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنی “وسیع منڈی” کا فائدہ اٹھائیں، ساتھ ہی ایک نئے عالمی سکیورٹی اور اقتصادی نظام کا خاکہ بھی پیش کیا جو امریکا کے لیے چیلنج تصور کیا جا رہا ہے۔ شمالی چین کے بندرگاہی شہر […]

ستلج کا ستایا راوی میں پھنس گیا،لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا

اس وقت پنجاب کے کئی علاقے شدید سیلاب کی زد میں ہیں جہاں دریائے ستلج، راوی اور چناب کے طغیانی نے دو ہزار سے زائد دیہات اور بیس لاکھ سے زیادہ افراد کو متاثر کیا ہے۔ اس سیلاب نے کہیں کسی کی چھت چھین لی ہے تو کہیں کسی کے زندگی بھر کے ارمان ڈبو […]