محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی

Four killed as rain breaks 44 year record in lahor (1)

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے، جس کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں ہوا کا ایک دباؤ موجود ہے اور یہ سسٹم7 سے 11 ستمبر تک سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہےاور اس […]

فلسطینیوں کے ویزے منسوخ کرنا اقوام متحدہ کے مقصد کے خلاف ہے، ترک صدر ایردوان

Featured image (2) (1)

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے امریکا کی جانب سے فلسطینی حکام کے ویزے منسوخ کرنے اور انہیں رواں ماہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے عالمی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت سے روکنے کے فیصلے کو اقوام متحدہ کے مقاصد کے منافی قرار دیا ہے۔ چین سے واپسی کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے […]

سیلاب زدہ کسان، حکومت اور ہماری ذمہ داریاں 

Web 02

کچھ اچھا کرنا ہے تو ضرور کریں مگر براہ کرم سیلاب متاثرہ کسان سے مذاق مت کریں،اپنے فوٹوسیشن کے چکر میں،اپنی ٹک ٹاک کے چکر میں،اپنے ویوز کے چکر میں اور سوشل میڈیا پر اپنی واہ واہ کے چکر میں لاچارکسانوں سےمذاق مت کریں۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ جب سے سیلاب آیا ہے،ایک طرف […]

ذرا سوچیے، پانی کا قہر، زندگیاں بکھرتی رہیں

یہ کیسا موسم ہے کہ بارش کا پہلا قطرہ خوشی دیتا ہے اور پھر اگلے ہی لمحے وہی پانی زندگیوں کو ڈبو دیتا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدان آج بھیگے نہیں، ڈوبے ہوئے ہیں۔ کچے مکانوں کی دیواریں گر چکی ہیں، کھڑی فصلیں زمین میں دفن ہو چکی ہیں اور لاکھوں انسان کھلے […]

’سر! مجھ سے غلطی ہوگئی تھی‘، سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا کیس کی سماعت, ملزم کا اعترافِ جرم

Samiya case

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے مبینہ اغوا اور نقدی چھیننے کے کیس کی سماعت ہوئی، جہاں گرفتار ملزم حسن زاہد نے عدالت میں اعترافِ جرم کرلیا۔ اسلام آباد پولیس نے ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود چوہدری کی عدالت میں پیش کیا۔ سماعت کے دوران جج نے […]

بیلجیم کا جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان، اور کون سے ممالک ایسا کریں گے؟

Belgium

بیلجیم کے وزیرِ خارجہ اور نائب وزیرِاعظم میکسم پریوو نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک رواں ماہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرے گا۔ منگل کی صبح سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بیلجیم اس اجلاس میں فلسطین […]

سوڈان: لینڈ سلائیڈنگ سے پورا گاؤں زمین کے اندر دب گیا، ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک

Sudan

مغربی سوڈان کے مَرہ پہاڑی علاقے میں شدید بارشوں کے بعد ہونے والی بڑی لینڈ سلائیڈنگ نے ایک پورا گاؤں زمین کے برابر کر دیا، جس کے نتیجے میں ہزار سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ سوڈان لبریشن موومنٹ/آرمی کے رہنما عبدالواحد محمد نور کے مطابق 31 اگست کو کئی روزہ بارش […]

آسٹریلوی کرکٹر مچل اسٹارک کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، ’اسٹارک کی جگہ لینا آسان نہیں‘

Mitchal stark

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے تاکہ وہ آئندہ برس کے آخر سے شروع ہونے والے بھاری ٹیسٹ شیڈول اور 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ پر اپنی توجہ مرکوز رکھ سکیں۔ 35 سالہ اسٹارک نے 2012 میں ڈیبیو کے بعد 65 ٹی ٹوئنٹی […]

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی اور روسی صدر سے ملاقاتیں: ’پاکستان کے ساتھ تعلقات بہترین ہیں‘

Shahbaz sharif putin

بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک روس تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ولادیمیر پیوٹن نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔ […]

پاکستان میں نئے صوبوں کی بحث: ڈیرہ اسماعیل خان خیبر پختونخوا کا حصہ کیوں ہے؟

Whatsapp image 2025 08 28 at 23.49.17

پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کی بحث ہر دور حکومت میں زور پکڑتی ہے۔ مختلف سیاسی جماعتیں انتخابات کے دوران عوام کو زیادہ وسائل، بہتر نمائندگی اور انتظامی خودمختاری کے وعدے کرتے ہوئے نئے صوبوں کے بل اسمبلیوں میں پیش کرتی رہی ہیں۔ مگر ان وعدوں کو کبھی عملی شکل نہیں دی گئی۔ یہ […]